سمے وار (خصوصی رپورٹ)موجودہ صوبائی نگراں وزیر اطلاعات اور آرٹس کونسل کے مستقل صدر یا سیکریٹری رہنے والے محمد احمد شاہ نے 16 ویں عالمی اردو کانفرنس میں سے بہ تدریج اردو کو نکالنے کے ساتھ ساتھ اب پہلی بار آئین کی دفعہ 251 کے تحت نفاذ اردو کی قرارداد نکال باہر کردی۔واضح رہے 2008 […]
Category: دل چسپ
تحریر: رضوان طاہر مبینگاڑی والے نے دھیان نہیں کیا تھا، بروقت بریک لگنے کے باوجود راہ گیر کو ضرب لگ ہی گئی تھی، یکایک بہت سے لوگ اس کے اردگرد جمع ہوگئے، گاڑی والے کو لعن طعن کرنے لگے، گاڑی والا بھی تھا کہ شرمندہ ہوا جاتا تھا، چوٹ زیادہ نہ تھی، آخر کو معافی […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)ٹمبر مارکیٹ کے تاجر راہ نما شرجیل گوپلانی نے کہا ہے کہ “کے الیکٹرک” ایسٹ اینڈیا کمپنی کا کردار ادا کر رہی ہے اور اگر مجھے کچھ نقصان پہنچے تو کے الیکٹرک کے سی ای او مونس علوی اور ہمایوں سعید کے خلاف ایف آئی آر درج کی جائےانھوں نے کہا ہے […]
تحریر: ڈاکٹر شاہد ناصر23 اگست 2023 کو ہندوستان نے ایک تاریخ رقم کردی۔ وہ نہ صرف چاند پر پہنچنے والا چوتھا ملک بن گیا، بلکہ چاند کے قطب پر پہنچنے والا پہلا ملک بھی بن گیا ہے۔ ہندوستان بھر میں جشن ہے اور کیوں نہ ہو وہ بجا طور پر اس کا حق رکھتے ہیں۔اس […]
تحریر: ڈاکٹر شاہد ناصرچیزیں بیچنے کے لیے تو کوئی نہ کوئی طریقہ چاہیے ہوتا ہے، اب اگر “نان ختائی” والوں نے انگریزی کا سورج سوا نیزے پر ہوتے ہوئے بھی اردو کا عَلم بلند کردیا ہے تو اس پر تنقید کرنے کے بہ جائے دل کھول کر سراہا جانا چاہیے۔ نہ صرف اردو بلکہ اردو […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)الطاف حسین کو کراچی، سندھ اور پاکستان کی سیاست اور تاریخ میں بانی متحدہ کے نام سے جانا جاتا ہے، 2016 سے جن کے نام لینے پر پابندی کے سبب اکثر خبروں میں ضرورت پڑنے پر انھیں بانی متحدہ کہہ کر پکارا جاتا ہے۔ لیکن یہ حیدرآباد کی سرفراز کالونی میں ‘گلشن […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)حالیہ مردم شماری میں جہاں بہت سی باتوں پر تنقید کی جارہی ہے، وہیں کراچی کی آبادی کے حوالے سے یہ تبدیلی بھی سامنے آئی ہے کہ ضلع کراچی وسطی جو ایم کیو ایم کے لیے ایک مضوط حلقے کی حیثیت رکھتا تھا، اب وہ شہر کا سب سے بڑا ضلع نہیں […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)کہتے ہیں کہ آدھا سچ اکثر جھوٹ سے زیادہ خطرناک ثابت ہوتا ہے، بالکل ایسی ہی صورت حال گذشتہ ایک دو دنوں سے سوشل میڈیا پر بھی دکھائی دے رہی ہے جہاں حالیہ مردم شماری کے منظور شدہ نتائج سامنے آنے کے بعد یہ غلط فہمی پھیلا دی گئی ہے کہ کراچی […]
سمےوار (خصوصی رپورٹ)کراچی کے ساحل سی ویو پر جانے والوں نے مشاہدہ کیا کہ کراچی کے ساحل پر نہ صرف گندگی اور غلاظت کے ڈھیر زیادہ ہیں بلکہ دور سے سمندر کی لہروں کا رنگ بھی گدلا دکھائی دے رہا ہے، اور پیچھے کی لہریں حسب معمول سفید ہیں۔ لیکن اگلی لہروں کے سفید کے […]
تحریر: ڈاکٹر شاہد ناصراللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اب کراچی میں کوئی آواز زندہ یا بولنے کے قابل باقی نہیں رہی جو زمین کے ایسے “قبضوں” کے خلاف کوئی بات بھی کر سکے، لہٰذا کام یابی سے مائی کولاچی کے مینگروز کا خاتمہ ہونے کے بعد اب خیر سے پانی کا بھی خاتمہ […]
تحریر: رضوان طاہر مبینکل سے فیس بک وغیرہ پر “والز” آئس کریم کے پرانے پوسٹر بہت گھوم رہے ہیں، جس میں مختلف ذائقوں کی آئس کریموں اور قلفیوں کے پیسے لکھے ہوئے ہیں اور بہت سوں کے لیے اس میں گئے برسوں کے کم پیسوں کی رنگینی ہے تو بہتیروں کے بچپن کی کچھ یادیں […]
سمے وار (خصوصی روپورٹ)گذشتہ دنوں جیکب آباد سے تعلق رکھنے والی سیما جاکھرانی کے “پب جی” آن لائن گیم کے ذریعے محبت ہوجانے کے بعد ہندوستان پہنچنے اور وہاں شادی کرنے کے بعد طرح طرح کے سوالات کا سلسلہ جاری ہے۔ایک بہت بڑی تعداد اسے نوٹنکی اور ڈرامے سے تعبیر کر رہی ہے۔ جس میں […]
سمےوار (خصوصی رپورٹ) ہندوستانی ریاست اترکھنڈ کے ضلع اترکشی میں ’ہندو توا‘ کی جانب سے گذشتہ کچھ ہفتوں سے ’لَوجہاد‘ کی مزاحمت کے نام پر مسلمانوں کو نکالنے کا سلسلہ جاری ہے۔ وہاں کے وزیراعلیٰ ’لَو جہاد‘ پر تو اپنی رائے دیتے ہیں، لیکن مسلمانوں کو دھمکانے والے انتہا پسندوں کے حوالے سے چپ سادھے […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)گذشتہ دنوں ملک بھر میں تواتر کے ساتھ بے موسمی برسات ہی نہیں ہوئی بلکہ اس کے ساتھ غیر معمولی ژالہ باری بھی ہو رہی ہے، جو نہ صرف لوگوں میں خوف کا باعث ہے، بلکہ یہ تیار فصلوں کے لیے بھی نہایت مہلک ثابت ہوئی ہے اور قبائلی علاقوں میں سیب […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)عمران خان کے قریب ترین سمجھے جانے والے جہانگیر ترین کے چھپر تلے نئی سیاسی جماعت “آئی پی پی” کی پیدائش کے بعد سے ہی سوشل میڈیا پر دل چسپ تبصروں کا سلسلہ بھی جاری ہے، کچھ اسے نئی ق لیگ کا جنم کہہ رہے ہیں تو کچھ اس کی مماثلت ایم […]