Categories
دل چسپ ذرایع اِبلاغ رضوان طاہر مبین

سوال تو ہم نے کیے، لیکن جواب کسی اور کو ملے!

تحریر: رضوان طاہر مبینکچھ عرصے قبل ہم نے ناظم آباد، کراچی کے ننھے محنت کش عبدالوراث کا ایک عدد انٹرویو کیا، جو 25 جنوری 2021ءکو ’سنڈے ایکسپریس‘ کی زینت بنا، عبدالوارث سے ہماری ملاقات اور اس کے احوال کی اشاعت کے درمیان تیکنیکی وجوہات کی بنا پر آٹھ، دس روز کا وقت لگا تاہم اس […]

Categories
انکشاف انور مقصود تہذیب وثقافت جیو نیوز ذرایع اِبلاغ

جیونیوز: کیا انور مقصود کا مذاق اڑانا ضروری ہے؟

سمے وار (خصوصی رپورٹ) ناشپاتی چینل پر ’ٹی بی ایچ‘ کے نام سے یوٹیوب پر پروگرام کرنے والے تابش ہاشمی نے ’جیو نیوز‘ پر اپنا ایک نیا پروگرام شروع کیا ہے۔ ’ہنسنا منع ہے‘ کے عنوان سے شروع ہونے والے اس پروگرام میں ایک بار پھر انور مقصود کا روپ دھارے ہوئے کردار کی مضحکہ […]

Categories
انکشاف تہذیب وثقافت ذرایع اِبلاغ رمضان سمے وار- راہ نمائی

’اسپرائٹ‘ کا نیا اشتہار: غلطی یا کچھ اور۔۔۔؟

اِن دنوں اسپرائٹ کی ’ایکسٹرا لیمن مِنٹ‘ کولڈرنک کا ایک ٹی وی اشتہار خاصا چل رہا ہے، جو ’یو ٹیوب‘ کی ویڈیو پر بھی سامنے آ رہا ہے، اس میں ایک روزے دار نوجوان کو سخت گرمی سے جھوجھتا ہوا دکھایا گیا ہے، وہ گھر میں روزہ گزارنے کے لیے ٹھنڈے پانی کے چَھپکے مارتا […]

Categories
انکشاف ذرایع اِبلاغ کراچی

آج رونامہ ’جنگ‘ کے 80 صفحات میں کیا کچھ چھَپا ہے؟

کراچی (’سمے وار‘ خصوصی رپورٹ) اپنی اشاعت کے 75 سال مکمل ہونے پر روزنامہ ’جنگ‘ نے آج 31 مارچ 2022ءکو اپنی خصوصی اشاعت میں 80 صفحات شایع کیے ہیں، جس میں گذشتہ پچھتر سالوں میں روزنامہ ’جنگ‘ کے حوالے سے خصوصی تجزیے، تبصرے اور اس دوران کے اہم سیاسی وصحافتی حالات وواقعات کو جگہ دی […]

Verified by MonsterInsights