Categories
Exclusive Karachi PPP انکشاف پیپلز پارٹی دل چسپ سندھ سیاست کراچی مہاجرقوم

زہران جبر سے میئر نہیں بنا، جبران ناصر کا بلاول کو جواب!

سمے وار (خصوصی رپورٹ)وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے بعد ان کی پارٹی کے چیئرمین بلاول زرداری نے بھی نیویارک کے نومنتخب میئر زہران ممدانی کو مبارک باد دی اور ٹوئٹر (ایکس) پر لکھا کہ“نیویارک کے میئر کی حیثیت سے تاریخی کام یابی پر کو دلی مبارک باد۔ان کی جیت اس حقیقت کی تجدید کرتی […]

Categories
India Interesting Facts Karachi MQM PPP Rizwan Tahir Mubeen ایم کیو ایم پیپلز پارٹی دل چسپ رضوان طاہر مبین سمے وار بلاگ سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم ہندوستان

کبھی مہاجر وزیراعلیٰ نہ بنانے والوں کی ہندوستانی میئر کو مبارک باد

سمے وار (تحریر: رضوان طاہر مبین)معاشرے کا زوال پذیر ہونا، کسی جگہ کے حالات خراب ہونا، کسی صوبے اور ملک میں بربادی اور خرابی ہونا شاید اتنا تکلیف دہ نہیں ہوتا جتنا اس خرابی اور بربادی پر “برباد تر” رویے اور بے ہودگیاں طبیعت پر گراں گزرتی ہیں۔اب نیویارک کے نومنتخب میئر ظہران ممدانی ہی […]

Categories
Exclusive Gaza Interesting Facts Media انکشاف دل چسپ ذرایع اِبلاغ عالمی منظرنامہ

غزہ کی نئی زرد لائن کیا ہے؟

سمے وار (خصوصی رپورٹ) غزہ میں جنگ بندی کے بعد دو برس کے جنگ وجدل کے معاملے کو اختتام نصیب ہوا، اور اب زندگی لوٹ رہی ہے، لیکن کیا غزہ میں زندگی پہلے جیسی رہی ہے۔ ہزاروں شہدا اور ٹوٹے پھوٹے شہر میں ناکافی انسانی ضروریات کے ساتھ فلسطینیوں کو ابھی نئے نئے مسائل سے […]

Categories
Exclusive Gaza Health Interesting Facts Media USA عالمی منظرنامہ

غزہ: جنگ کے بعد کچرا ٹھکانے لگانے میں مشکلات

سمے وار (خصوصی رپورٹ)فلسطینی غزہ کی پٹی میں دو برسوں خے بعد اگرچہ اب جنگ بندی کردی گئی ہے، لیکن ایک طرف حماس پر اس جنگ بندی کو توڑنے کا الزام لگا کر کئی مرتبہ بم باری کی جاچکی ہے، بلکہ اس کے ساتھ ساتھ دو سال تک جنگ سے جھوجھنے والے فلسطینی جب اپنے […]

Categories
Exclusive India Karachi Media Society انکشاف سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم ہندوستان

“درزی نے کہا دو میں سے ایک شیروانی کی سلائی ادھار ہے”

سمے وار (خصوصی رپورٹ)لیاقت علی خان کے یوم شہادت کے حوالے سے کراچی آرٹس کونسل میں 16 اکتوبر کو منعقدہ پروگرام میں ممتاز مدرس پروفیسر انیس زیدی نے کہا کہ لیاقت علی خان پر سرکاری خزانے کو خرچ کرنے کا الزام لگا تو وہ اپنے دلی کے درزی کو عوامی جلسے میں لے کر آئے […]

Categories
Interesting Facts Karachi Media PPP Saad Ahmad پیپلز پارٹی سعد احمد سمے وار بلاگ سندھ سیاست قومی تاریخ کراچی مہاجرقوم

بلاول ڈھٹائی کی نئی بلندیوں پر!

سمے وار (تحریر: سعد احمد)کیا خوب ڈھٹائی ہے صدر مملکت آصف علی زرداری کے اکلوتے وارث کی۔ کس طرح شہر کے علم اور تہذیب وثقافت کے مرکز آرٹس کونسل میں کھڑے ہو کر کہتا ہے کہ ہماری ترقی کا مقابلہ کسی صوبے سے نہیں بلکہ ترقی یافتہ ممالک سے ہے۔۔۔۔مطلب وزیراعلیٰ مراد علی شاہ ہیں، […]

Categories
Education Exclusive Interesting Facts Karachi Media MQM PPP Society اردوادب ایم کیو ایم پی ٹی وی پیپلز پارٹی تعلیم تہذیب وثقافت جامعہ کراچی خواتین دل چسپ ذرایع اِبلاغ سندھ سیاست قومی تاریخ کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم ہندوستان

سندھ کے 17 رکنی ثقافتی بورڈ میں ایک بھی مہاجر نہیں؟

سمے وار (خصوصی رپورٹ)رواں ماہ سات تاریخ کو ایک خبر آئی کہ حکومت سندھ نے غریب اور مستحق فن کاروں، ادیبوں، شاعروں کی مالی مدد کے واسطے قائم مینجمنٹ بورڈ میں تبدیلی کر دی ہے، جس کے تحت محکمہ ثقافت و سیاحت سندھ کے ماتحت انڈومنٹ، وظیفوں کے لیے قائم مئنجمنٹ بورڈ کا 2018 کا […]

Categories
Exclusive Karachi Media PPP انکشاف پنجاب پیپلز پارٹی سمے وار بلاگ سندھ سیاست شہباز شریف قومی سیاست کراچی مسلم لیگ (ن) مہاجر صوبہ مہاجرقوم

تم پنجاب میں سڑکیں تباہ، پانی نایاب، ٹینکر مافیا لاسکتی ہو؟

سمے وار (تحریر: تحریم جاوید)کہتے ہیں کہ گذشتہ دنوں سندھ کے ہونہار وزیر جنابِ شرجیل میمن بس مریم نواز کو دبنگ ردعمل دینے ہی والے تھے کہ اچانک شہر قائد میں بارش برس گئی اور یوں ان ک اسارا پروگرام ہی ملتوی ہوگیا۔ذرا دیکھیے بارش کے چند روز بعد تک کے مناظر۔۔۔۔ یہ کورنگی بھٹائی […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi Saad Ahmad Society انکشاف تہذیب وثقافت دل چسپ سعد احمد سمے وار بلاگ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

قائد ملت کا مُکا ہٹا کر وہاں “لیاقت چوک” لکھ دیا؟

سمے وار بلاگ (تحریر: سعد احمد)آج نواب زادہ شہید ملت لیاقت علی خاں کا 130 واں یوم پیدائش ہے۔ وہ آج ہی کے دن مشرقی پنجاب کے ضلع کرنال میں پیدا ہوئے تھے، قائداعظم کی وفات کے بعد پاکستان کی وڈیرہ شاہی کے راستے کی آخری رکاوٹ تھے، انھیں جیسے راستے سے ہٹایا اور کس […]

Categories
Education Exclusive Health Media Society انکشاف تعلیم دل چسپ سائنس وٹیکنالوجی سمے وار بلاگ صحت عالمی منظرنامہ

بخار سے پیشاب کی “بیماری” تک، دوائوں کا گھن چکر!

سمے وار (تحریر: ڈاکٹر انانیہ سرکار)آپ کو دو یا تین دن بخار رہا۔ اگر آپ نے کوئی دوا نہ بھی لی ہوتی، تو کچھ دنوں میں آپ کا جسم خود بخود ٹھیک ہو جاتا لیکن آپ ڈاکٹر کے پاس چلے گئے۔ شروع میں ہی ڈاکٹر نے کئی ٹیسٹ لکھ دیے۔ٹیسٹ کے نتائج میں بخار کی […]

Categories
Education Karachi KU Society انکشاف پنجاب تعلیم تہذیب وثقافت جامعہ کراچی جماعت اسلامی سیاست قومی سیاست کراچی

“جمعیت” کی بدتمیزی بند کرائی جائے، استاد کی دہائی

سمے وار (خصوصی رپورٹ)ڈاکٹر مبین لکھتے ہیں کہ “میں پنجاب یونیورسٹی میں بطورِ استاد پڑھا رہا ہوں۔ آج اسلامی جمیعت طلبہ نے کلاس میں آ کر طلباء کے سامنے بدتمیزی کی جس سے دورانِ لیکچر کلاس کا ماحول خراب ہوا۔ واقعہ کچھ یوں ہوا۔میرا لیکچر جوبن پر تھا دروازے سے ایک شخص بغیر اجازت اندر […]

Categories
Education Health Karachi Media MQM انکشاف تعلیم دل چسپ سائنس وٹیکنالوجی سیاست

ہر بیماری سے بچنے کے انجیکشن لگانے پڑیں گے، مصطفیٰ کمال

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ میں نے اپنی بیٹی رجا کمال کو سامنے لانے کا عمل اللہ کی رضا کے لیے کیا ہے۔ 30 سال کے سیاسی کیریئر میں کبھی اپنی فیملی کو آن اسکرین نہیں لایا۔ میں رب کی رضا کے لیے کام کررہا ہوں۔ گمراہ […]

Categories
Education Exclusive Karachi KU MQM PPP PTI Society انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی تعلیم دل چسپ سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مسلم لیگ (ن) مہاجر صوبہ مہاجرقوم

آئین سے پہلے والا پاکستان اچھا تھا یہ بعد والا؟ خالد مقبول صدیقی

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینئر اور وفاقی وزیرِ صحت خالد مقبول صدیقی نے آج 20 ستمبر 2025 کو کراچی چیمبر آف کامرس میں خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے نصف زندگی جلا وطنی میں گزاری, صرف اتنا سچ بولوں گا جتنی جمہوریت آزاد ہے۔ 78 سالہ تاریخ میں کراچی کا […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi MQM PPP انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی دل چسپ ڈاکٹر شاہد ناصر سمے وار بلاگ سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

مرتضیٰ بھٹو اور عمران فاروق قتل میں 8 مماثلتیں

(تحریر: ڈاکٹر شاہد ناصر)پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کے صاحب زادے میر مرتضیٰ بھٹو اور متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزی راہ نما ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل نے ہماری سیاست میں کافی گہرے اثرات مرتب کیے، ان دونوں کے قتل میں کچھ حیرت انگیز مماثلتیں پائی جاتی ہیں، اگرچہ دونوں کو الگ الگ طریقے […]

Categories
Education Exclusive Media PPP Saad Ahmad Society انکشاف پیپلز پارٹی تعلیم تہذیب وثقافت دل چسپ ذرایع اِبلاغ سعد احمد سمے وار بلاگ سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم

زاہد ابڑو نے قائداعظم اکادمی کو سندھی ثقافتی مرکز بنا دیا

(تحریر: سعد احمد)جب سے عمران خان کی حکومت نے بچت کے نام پر علمی تہذیبی اداروں کا گلا گھونٹے کا قدم اٹھایا تب سے مقتدرہ قومی زبان (ادارہ فروغ قومی زبان) ہو یا اردو لغت اور قائداعظم اکادمی ہو یا اور کوئی وفاقی تہذیبی وعلمی مرکز۔ اس کا زوال جاری ہوگیا ہے۔سردست ہم کراچی میں […]

Verified by MonsterInsights