Categories
Exclusive Karachi MQM PTI انکشاف ایم کیو ایم پاکستان تحریک انصاف سندھ سیاست عمران خان قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مسلم لیگ (ن) مہاجرقوم

میجر کلیم کیس اور کراچی میں 1992 کا آپریشن

تحریر: انبساط ملک، دبئی (لندن میں ایم کیو ایم کے سابق رکن رابطہ کمیٹی)20 جون 1991 کو کراچی کے علاقے لانڈھی میں فوج کی ایک گاڑی گشت پر تھی۔ علاقے کے عوام میں تشویش ہوئی اور کچھ افراد نے گاڑی کو روکا اور ان سے گشت کی وجہ دریافت کی تو فوج کی اس گاڑی […]

Categories
Exclusive Imran khan PTI انکشاف پاکستان تحریک انصاف تحریک انصاف سائنس وٹیکنالوجی عمران خان قومی تاریخ قومی سیاست

پاکستان کو سنگین ڈیجیٹل خسارے کا سامنا ہے، ماہرین

سمے وار (خصوصی رپورٹ)گذشتہ 48 گھنٹوں سے پاکستان میں عمران خان کی گرفتاری کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کی بنا پر موبائل فون کی انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر معطل ہے، جب کہ دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی روک لگائی گئی ہے۔ اس بنا پر فری لانسنگ وہب سائٹس نے پاکستان […]

Categories
Exclusive Imran khan Interesting Facts PTI تحریک انصاف عالمی منظرنامہ عمران خان قومی تاریخ قومی سیاست

انٹرنیٹ بندش سے دو روز میں 1.6 ارب کا خسارہ

سمے وار (خصوصی رپورٹ) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ملک بھر میں بے امنی کی لہر سے جہاں ملکی معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے، وہیں مختلف شہروں میں موبائل براڈ بینڈ انٹرنیٹ خدمات کی فراہمی دوسرے روز بھی معطل ہے۔ اس دوران ٹیلی کام کمپنیوں […]

Categories
Exclusive Karachi MQM انکشاف ایم کیو ایم پاکستان تحریک انصاف پیپلز پارٹی جماعت اسلامی کراچی

کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن میں مسمار کی گئی دکانیں دوبارہ تعمیر، ماجرا کیا ہے؟

سمے وار (خصوصی رپورٹ)کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن (سی بی سی) کے علاقے چانڈیو ویلیج نزد خیابان جامی میں تجاوزات قرار دے کر کچھ عرصے قبل مسمار کی گئی دکانیں دوبارہ تعمیر کی جا رہی ہیں، جس پر لوگوں ںے مطالبہ کیا ہے کہ اس کا نوٹس لیا جائے۔ پنجاب چورنگی انڈر پاس کے پنجاب کالونی جانے […]

Categories
Exclusive تہذیب وثقافت دل چسپ

یادوں میں بجتا سائرن

تحریر: زارا مظہرخواتین جب اپنے گھر بار والی ہو جائیں تو ہر خوشی کے موقع پہ اپنے والدین کے گھر کے طور طریقوں کو یاد کرتی رہتی ہیں مہینہ بھر اپنی رحمتیں برسا کے رمضان رخصت ہوا چاہتا ہے آج چاند نکلنے نہ نکلنے کی تکرار شروع ہو جائے گی ۔ چاند ماموں کے چھپنے […]

Categories
Exclusive Karachi تہذیب وثقافت دل چسپ

چاند رات

تحریر: نجم السَّحر یہ چھوٹی چھوٹی ہجرتیں بھی بڑا نقصان کرتی ہیں۔ اب دیکھیے ناں بیس سال پہلے کی، پرانے شہر سے نئے شہر کی طرف ایک چھوٹی سی نقل مکانی نے کیا غضب کیا ہم اپنی لاکھوں کی چاند رات کہیں پیچھے ہی چھوڑ آئے۔ عید کارڈ کے اسٹال فٹ پاتھ کی رونق آرٹیفیشل […]

Categories
Exclusive India Interesting Facts Karachi MQM انکشاف رضوان طاہر مبین قومی تاریخ مہاجرقوم ہندوستان

یہ ریاست مدراس کے یتیم بچوں کی مقروض رہے گی!

تحریر: رضوان طاہر مبینافسوس کہ ہماری قومی تاریخ تو بدترین تعصب کی نذر ہو چکی ہے، کیوں کہ ہم نے ’ایک قوم‘ کہلانے کی جدوجہد صرف بٹوارے کے ہنگام تک ہی کی، یا یوں کہہ لیجیے کہ تب تک ہمارا ’مفاد‘ اسی میں تھا، سو پاکستان بن جانے کے بعد بہت جلد ہی ’تو کون […]

Categories
Exclusive Interesting Facts انکشاف تہذیب وثقافت دل چسپ قومی تاریخ

آئین کی گولڈن جوبلی پر 50 روپے کا یادگاری سکہ کل جاری ہوگا

سمے وار (خصوصی رپورٹ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 1973ء کے آئین کی گولڈن جوبلی کے موقع پر 50روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کا آئین 10 اپریل 1973ء کو منظور کیا گیا تھا۔ 2023ء اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کی گولڈن جوبلی کا سال ہے۔ اس خصوصی موقع کی […]

Categories
Exclusive Karachi کراچی

ایڈمنسٹریٹر کراچی نے قیوم آباد پل کی غلط تصویر پوسٹ کردی

سمے وار (خصوصی رپورٹ)ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمن نے اپنی ٹوئٹ میں قیوم آباد چورنگی کے “کے پی ٹی انٹرچینج” کا تذکرہ کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا“ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹر سید سیف الرحمن اور محکمہ انجنئیرنگ کی ٹیم نے کےپی ٹی فلائی اوور کا دورہ کرکے فلائی اوور کےاسٹکچر کا تفصیلی جائزہ لیا”اور اس کے ساتھ […]

Categories
Exclusive Interesting Facts انکشاف دل چسپ

کینیڈا میں کبوتروں کو دانہ ڈالنے پر پابندی کیوں عائد کی گئی؟

سمے وار (خصوصی رپورٹ) یکم اپریل سے ٹورنٹو میں سرکاری اور نجی املاک پر کبوتروں یا گلہریوں کو کھانا کھلانا غیر قانونی قرار دیدیا گیا۔اب ٹورنٹو میں ہائی پارک میں کبوتروں یا بطخوں کو کھانا کھلانا یا اپنے پچھلے ڈیک پر گلہریوں کو مونگ پھلی پیش کرنا ممنوع ہے۔ ٹورنٹو اینیمل سروسز کی چیف ویٹرنریرین […]

Categories
Exclusive KU انکشاف جامعہ کراچی سمے وار- راہ نمائی کراچی

خالد عراقی مقدمہ دست برداری سے مکر گئے، ”کٹس“ کی پراسرار خاموشی!

سمے وار (خصوصی رپورٹ)جامعہ کراچی کے وائس چانسلر ڈاکٹر خالد عراقی نے کراچی یونیورسٹی ٹیچرز سوسائٹی (کٹس) کے مطالبات پر ٹالم ٹولی سے کام لیتے ہوئے کام یابی سے اپنے کام نکال لیے اور جامعہ کراچی کو کسی بحران سے نکال لیا۔ سانپ بھی مرگیا اور لاٹھی بھی نہیں ٹوٹی۔ جس میں سب سے نمایاں […]

Categories
Exclusive USA انکشاف دل چسپ

امریکی تاریخ کا ’دوسرا سب سے بڑا بینک دیوالیہ‘ کیسے ہوا؟

سمے وار (خصوصی رپورٹ)14 مارچ 2023ءکو امریکی تاریخ کا دوسرا سب سے بڑا بینک ’سیلیکون ویلی بینک (ایس وی بی) دیوالیہ ہوگیا۔ جو نہ صرف 2008ءکے معاشی بحران کے بعد سب سے کٹھن صورت حال ہے بلکہ یہ ریاست ہائے متحدہ امریکا کی تاریخ کا دوسرا سب سے بڑا بینک تھا۔ اس بینک کے دیوالیہ […]

Categories
Exclusive India انکشاف ہندوستان

الہ آباد اور لکھنئو کے بعد اورنگ آبا اور عثمان آباد بھی ’مرحوم‘ ہوگئے!

سمے وار (خصوصی رپورٹ)نریندر مودی کی قیادت میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی تنگ نظری نے ’ہندو توا‘ کے نظریے کو مزید توسیع دیتے ہوئے ہندوستان کے تہذیبی مراکز الہ آباد اور لکھنﺅ کے نام بدلنے کے بعد اب مہاراشٹر میں واقع اورنگ آباد اور عثمان آباد کے نام بھی تبدیل کر کے […]