Categories
Exclusive Karachi Media PPP Society اردوادب انکشاف پیپلز پارٹی تہذیب وثقافت دل چسپ ذرایع اِبلاغ سمے وار بلاگ کراچی

“معرکۂ حق مشاعرہ” یا منجن فروشی؟

(تحریر: سیمان نوید)جاوید صبا صاحب، شہرِ کراچی کا معتبر ادبی حوالہ ہیں، وہ ایک ایسا نام جو اردو بولنے، پڑھنے، لکھنے والے ہر خطے میں احترام سے لیا جاتا ہے۔ خوشی کی بات ہے کہ وہ حال ہی میں کراچی میں منعقدہ “معرکۂ حق” کے عنوان سے مشاعرے کی صدارت کر رہے ہیں اور یہ […]

Categories
Education Exclusive Health Rizwan Tahir Mubeen Society تعلیم تہذیب وثقافت دل چسپ رضوان طاہر مبین سمے وار بلاگ صحت

سوال کرنا اور سننا سیکھیے!

(تحریر: رضوان طاہر مبین)کیا۔۔۔؟ کیوں۔۔۔؟ کیسے۔۔۔؟یہ وہ بنیادی کلیدیں ہیں جو ہمارے سیکھنے کے کسی بھی عمل کے لیے ایک بنیاد کی حیثیت رکھتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر میں بچوں کے نصاب اور ہم نصابی سرگرمیوں میں اس حوالے کو ایک خاص اہمیت دی جاتی ہے۔ کلاس میں استاد نے کوئی سبق […]

Categories
Health Interesting Facts Karachi Society Tahreem Javed انکشاف تحریم جاوید دل چسپ سمے وار- راہ نمائی صحت کراچی

گاڑیوں کے “ایل پی جی” اسٹیشن کہاں گئے؟

(تحریر: تحریم جاوید)پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی طرح “ایل پی جی” بھی ہماری گاڑیوں کا ایک اہم ایندھن ہے، لیکن اس کے باوجود ابھی تک “ایل پی جی” فلنگ اسٹیشن اس طرح قائم نہیں کیے گئے ہیں، جس کی وجہ سے جن گاڑیوں میں “ایل پی جی” ہے وہ سلینڈر کی عام دکانوں […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi Society انکشاف تہذیب وثقافت دل چسپ قومی تاریخ قومی سیاست کراچی

“ڈی ایچ اے” اور تحریک پاکستان کے فراموش کردہ نام

سمے وار (خصوصی رپورٹ)حالیہ دنوں میں “ڈی ایچ اے” کراچی کی انتظامیہ کی جانب سے مختلف مقامات پر یوم آزادی کے جو بینر آویزاں کیے گئے ہیں، اس میں حیرت انگیز طور پر پس منظر میں رہ جانے والے اکابرین تحریک آزادی کی تصاویر کا سلسلہ بھی شامل کیا گیا ہے۔ماضی میں مختلف سرکاری اور […]

Categories
Rizwan Tahir Mubeen Society تہذیب وثقافت دل چسپ رضوان طاہر مبین سمے وار بلاگ

بچپن کی خوشیاں کہاں چلی گئیں؟

(تحریر: رضوان طاہر مبین)”عمر رواں پھر نہیں مسکرائی بچپن کی طرح میں نے گڑیا بھی خریدی، کھلونے بھی لے کر دیکھے!“ہم میں سے اکثر لوگ یہی شکایت کرتے ہیں کہ زندگی میں اب ہمیں خوشی ہی نہیں ہوتی، جب کہ بچپن میں تو ہم بہت خوش رہتے تھے۔ یہی بات ہم بھی سوچتے ہیں، لیکن […]

Categories
Exclusive Health Interesting Facts Karachi Society انکشاف دل چسپ سمے وار بلاگ کراچی

چوہوں میں اضافہ کیسے ہوا؟ چوہا مار مہم شروع کرنی چاہیے؟

(تحریر: تحریم جاوید)کبھی آپ نے محسوس کیا ہے کہ اگ ہمارے ہاں چوہوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے، ایسا نہیں کہ پہلے چوہے نہیں ہوتے تھے، لیکن اکثر چھپے چھپے رہتے تھے، کون کھدروں میں ٹھیرے رہتے، راتوں کو جب غذا کی تلاش میں نکلتے تو بہت دھیرے سے اور پھرتی سے […]

Categories
Education Exclusive Karachi PPP Society انکشاف پیپلز پارٹی تعلیم کراچی

سندھی چیک کرنے والے سندھ چلے گئے، میٹرک کے نتائج میں تاخیر!

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میٹرک بورڈ میں کوئی مستقل ناظم امتحانات موجود نہ ہونے کے سبب خدشات پیدا ہو رہے ہیں، کیوں کہ بروقت نتائج دینا اسی کے ذمے ہوتا تھا اس وقت ناظم امتحانات کا چارج چیئرمین میٹرک بورڈ نے خود ہی ایک اسسٹنٹ کنٹرولر کو دے رکھا ہے۔اب صورت حال یہ ہے کہ […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Media Society انکشاف دل چسپ ذرایع اِبلاغ سمے وار- راہ نمائی قومی تاریخ قومی سیاست

اتنی مہنگائی نہیں ہے، جتنا لوگ شور کر رہے ہیں

سمے وار (خصوصی رپورٹ)شاید بہت سے لوگوں کے علم میں نہ ہو کہ بنگال سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے سابق وزیراعظم حسین شہید سہروردی ملک کے ایک نام ور اور مہنگے وکیل تھے، لیکن اپنی پارٹی کے غریبوں کا بہت زیادہ خیال رکھتے تھے۔ اس دوران قسمت ان پر مہربان ہوگئی اور وہ پاکستان […]

Categories
Exclusive Media Society Tahreem Javed تحریم جاوید تعلیم ذرایع اِبلاغ سمے وار بلاگ

عاطف توقیر! اوچھی حرکتیں لبرل ازم نہیں ہوتیں

(تحریر: تحریم جاوید)“ان دونوں کے بیچ چند انچ اور صدیوں کا فاصلہ ہے”پڑھیے صاحب، یہ عاطف توقیر صاحب کی ایک پوسٹ ہے، جو انھوں نے “ایکس” پر شیئر کی ہے۔عاطف توقیر ایک شاعر ہیں، لیکن وہ سیاسی اور معاشرتی موضوعات پر بھی اظہار خیال کرتے رہتے ہیں۔ نظریات کے حساب سے وہ لبرل اور سیکولر […]

Categories
Education Exclusive Interesting Facts Karachi Rizwan Tahir Mubeen Society اردوادب تہذیب وثقافت دل چسپ رضوان طاہر مبین سمے وار بلاگ مہاجرقوم

افتخار عارف ، نور جہاں کی وجہ سے مشہور ہوگئے؟

(تحریر: رضوان طاہر مبین)عمر شریف نے اپنے ایک پروگرام میں مذاق مذاق میں ہمارے سماج کا یہ بہت بڑا سچ کہہ دیا تھا کہ عام آدمی کی وجہ سے مشاعرہ کام یاب ہوتا ہے۔ شاعری کی سب سے زیادہ داد وہی دیتا ہے، جب کہ پڑھے لکھوں کی تو آپس میں لَگی ہوئی ہوتی ہے، […]

Categories
Health Interesting Facts Karachi Society انکشاف دل چسپ سمے وار بلاگ سندھ صحت کراچی مہاجرقوم

مقبوضہ کرچی اور گلیوں میں کمرشل سلینڈر!

(تحریر:ساجد احمد)گذشتہ کچھ دنوں سے روزانہ ہماری صبح بڑی دیگوں اور دیگچوں پر جہازی سائز کے چمچوں کے زور زور سے بجنے کے ساتھ ہوتی ہے۔ یہ آواز کسی پڑوسی کے گھر سے نہیں آتی، بلکہ ہماری اس بہ مشکل آٹھ سے دس فٹ چوڑی گلی میں ایک عدد ’پکوان سینٹر‘ کھولا گیا ہے، جو […]

Categories
Exclusive Media Rizwan Tahir Mubeen Society اردوادب انکشاف تہذیب وثقافت دل چسپ رضوان طاہر مبین

”میں جینے کی کوشش کرتے کرتے تھک چکا!“ ایچ اقبال سے آخری ملاقات کا احوال

(تحریر: رضوان طاہر مبین)”وہ چار سال سے اپنی مرحوم شریک حیات (روشن آرا) کی یادوں میں گُم ہیں۔ اس ہجر اور جدائی نے ان کی زندگی بدل دی ہے۔ انھیں دیکھ کر ایسا لگتا ہے کہ جیسے کوئی حقیقت نہیں بلکہ کہانیوں، کتابوں، افسانوں اور ڈراموں کی کوئی فرضی کتھا ہو، لیکن یہ ہماری آنکھوں […]

Categories
Education Health Interesting Facts Society تعلیم تہذیب وثقافت دل چسپ سمے وار بلاگ صحت

چائے کے مزے پر موڈ بگاڑنے والے ‘جین زی’

تحریر: فاروق احمددنیا بھر کی نئی جنریشن المعروف جینزی میں اپنی پیش رو جنریش کی نسبت بے گانگی اور لاتعلقی کا عنصر کہیں زیادہ ہے ۔ اس کو اس طرح سمجھنے کی کوشش کیجیے کہ ایک شہر سے گزرنے یا مختصر قیام کرنے والا مسافر اپنے اردگرد سے لاتعلق رہتا ہے بہ نسبت ایک رہائشی […]

Categories
Exclusive Karachi KU PPP Society Tahreem Javed اردوادب انکشاف پیپلز پارٹی تحریم جاوید تہذیب وثقافت جامعہ کراچی دل چسپ سمے وار بلاگ سندھ کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم ہندوستان

کراچی کیسے چھینا جا رہا ہے؟

(تحریر: تحریم جاوید)رواں ماہ (جولائی 2025) میں کراچی آرٹس کونسل اور جامعہ کراچی میں بنائی گئی “شاہ عبدالطیف بھٹائی چئیر” نے ذوالفقار علی ہالیپوٹو کی کتاب “میرے حصے کا کراچی” کی تقریب رونمائی کی گئی۔ جس میں کراچی آرٹس کونسل سے ایک مرتبہ پھر کراچی کے حوالے سے مخصوص ذہنیت اور تاثر کو فروغ دینے […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi Media Society انکشاف دل چسپ ذرایع اِبلاغ ڈاکٹر شاہد ناصر سمے وار بلاگ قومی تاریخ کراچی

اخبارات کا ادارتی صفحہ صرف پنجاب کے کالم نگاروں کے لیے ہے؟

(تحریر وتحقیق: ڈاکٹر شاہد ناصر)اخباری کالم آج بھی ’رائے ساز‘ تصور کیے جاتے ہیں۔ بہت سے کالم نگار ٹی وی پر بھی جلوہ افروز ہوئے اور بہت سوں نے ’ڈیجیٹل‘ صحافت میں بھی اپنی جگہ بنائی۔ اخباری کالم اور کالم لکھنے والے صحافت میں رائے عامہ ہموار کرنے کے لیے اپنا ایک وسیع حلقہ اثر […]

Verified by MonsterInsights