سمے وار (خصوصی رپورٹ)کراچی کی 19 سالہ اقرا جیوانی کو آن لائن لیڈو کھیلتے ہوئے یوپی کے ملائم سنگھ سے محبت ہوگئی اور دونوں نے شادی بھی کرلی اور پھر وہاں اقرا کو گرفتار بھی کرلیا گیا اور حال ہی میں پاکستان کے حوالے بھی کر دیا گیا۔اقرا اور ملائم کی کہانی بڑی دل چسپ […]
Category: انکشاف
تحریر : سعد احمد21 فروری کو مادری زبانوں کے عالمی دنوں کا مادرزاد زبانوں کا عالمی دن بنا دیا جاتا ہے، ایک حلقے کی جانب سے بابائے قوم پر تنقید کی جاتی ہے کہ انھوں ںے بنگالیوں پر بڑا ظلم کیا جب فروری 1948 میں جب اردو کو واحد سرکاری زبان کہا۔۔۔تو عرض یہ ہے […]
چانسلر وزیراعلیٰ سندھ نے جمعے تک مطالبات نہ مانے تو بات وائس چانسلر کی برطرفی تک جائے گی، انجمن اساتذہ کی قراردادپنشن اور شام کے اساتذہ کے مشاہیر فوری ادا کیے جائیں، تاکہ تدریسی عمل بحال رکھ سکیں، جنرل باڈی اجلاس میں اعلانکراچی (سمےوار رپورٹ)انجمن اساتذہ جامعہ کراچی (KUTS) 14 فروری سے جامعہ کراچی میں […]
جلتی بجھتی اسکرینیںکیا ٹھیرے ہوئے لفظ قصہ پارینہ بننے کو ہیں؟؟؟ تحریر: رضوان طاہر مبین، بہ شکریہ روزنامہ ایکسپریس، کراچی انسان کے مختلف علامتوں یا لفظوں کے ذریعے اِبلاغ کی تاریخ میں کبھی اِس کے اظہار کے لیے پتھروں کو چُنا گیا، تو کبھی چٹانوں کو۔۔۔ پھر درختوں کی چھال اور مختلف جانوروں کی کھال […]
کراچی: شہری حاکمیت کا ہما کس کے سر بیٹھے گا؟ معاشی دارالحکومت کی نمائندگی کی خبر دینے والا بلدیاتی معرکہ آن پہنچا رضوان طاہر مبین@RizwanTahirMbin کراچی میں آج ہونے والے بلدیاتی انتخابات دسمبر 2015ءکے گذشتہ بلدیاتی انتخابات کے مقابلے میں کئی حوالوں سے متنازع، منفرد اور مختلف ہیں۔ اس میں سب سے بڑا فرق 2015ءکے […]
کراچی (سمے وار رپورٹ)کالم نگار جاوید چوہدری نے 12 جنوری 2023ءکے اپنے کالم میں اپنے تئیں معاشی تجاویز دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ”1947ءمیں پاکستان سے 30 لاکھ خاندان ہندوستان گئے تھے، ان کی جائیداد آج بھی پاکستان میں موجود ہیں، حکومت انھیں یہ خریدنے کی اجازت دے دے۔“کیا جاوید چوہدری جیسا بلند پایہ صحافی […]
تحریر: رضوان طاہر مبین اتوار آٹھ جنوری 2023ءکو کراچی میں کلفٹن کے علاقے میں ’لذت کام و دہن‘ یعنی کھانے پینے کے حوالے سے ایک میلے میں کسی ’میلے‘ نے جلیبی پر دھی ڈال کر پیش کردی۔ اس بدذوقی پر جہاں اہل تہذیب سیخ پا ہیں، وہیں بہت سے بااثر سیاسی وسماجی اور صحافتی حلقوں […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)21 دسمبر کو سندھ ہائیکورٹ کے سخت احکامات کے بعد رجسٹرار جامعہ کراچی ڈاکٹر عبدالوحید نے 26 دسمبر 2022 کو جامعہ کراچی کے سینڈیکیٹ کا اجلاس طلب کرلیا ہے، جس میں مئی 2022 کو سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے دیے گئے فیصلے پر عمل درآمد کیا جائے گا، جس کے مطابق سینڈیکیٹ […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)داﺅد انجینئرنگ یونیورسٹی کے آڈیٹوریم میں الطاف حسین کی ویڈیو نشر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ گذشتہ ماہ نومبر میں ملٹی میڈیا کلاس میں کسی چند لمحات کے لیے پروجیکٹر ہیک کر کے چند لمحات کے لیے بانی متحدہ کی ویڈیو چل گئی تھی۔ انتظامیہ نے اس معاملے […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)سندھ ہائی کورٹ نے 17 دسمبر 2022 کو منعقدہ جامعہ کراچی کے سینڈیکیٹ اجلاس کو کالعدم قرار دیتے ہوئے حکم دیا ہے کہ تین دن کے اندر دوبارہ سینڈیکیٹ بلا کر 13 مئی 2022 کو ہائی کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کریں، اور 5 جنوری کو عدالت میں اس کی رپورٹ […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ) معروف کالم نگار اور ٹی وی میزبان جاوید چوہدری نے اپنے کالم میں روایتی انداز میں مشورے دیتے ہوئے سیکولر طرز فکر کے مطابق مذہب کو ذاتی مسئلہ بنانے کا پرچار کیا اور ساتھ ہی مساجد کو سرکاری کنٹرول میں دینے اور مسجد سے عقائد کی تبلیغ کی مخالفت کردی۔ جاوید […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)معروف شاعر افتخار عارف کی کلیات ’سخنِ افتخار‘ کے عنوان سے سامنے آئی ہے، اس کتاب کی تقریب رونمائی پندرھویں عالمی اردو کانفرنس کے دوران ہوئی۔ دل چسپ بات یہ ہے کہ 2009ءمیں افتخار عارف کی ”کلیات“ بعنوان ’کتاب دل ودنیا کے نام سے ’مکتبہ¿ دانیال‘ ہی سے منظر عام پر آچکی […]
تحریر :رضوان طاہر مبین1)یکم دسمبر 2022ءکی سہ پہر ’پندرھویں عالمی اردو کانفرنس‘ کے افتتاحی اجلاس میں ’منج‘ پر موجود 21 معزز مہمانان گرامی خواتین وحضرات میں اکثر غیر ملکی ملبوسات زیبِ تن کیے ہوئے تھے، زہرا نگاہ ساڑھی، کشور ناہیید، نورالہدیٰ شاہ اور اباسین یوسفزئی شلوار قمیص اور منور سعید کے ’کرتے پاجامے‘ کے سوا […]
تحریر: رضوان طاہر مبین24 دسمبر کو کراچی کے کچھ نوجوانوں نے ’یوم مہاجر ثقافت‘ منانے کا اعلان کیا، کسی واضح سیاسی اور سماجی فورم کے بغیر ’سماجی ذرایع اِبلاغ‘ (سوشل میڈیا) پر اس دن کی بازگشت واضح طور پر سنائی دی، ساتھ ہی مختلف حلقوں کی جانب سے ایک سوال بار بار پوچھا جاتا رہا […]
ہائیکورٹ کے فیصلے اور سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود ماس کمیونیکیشن کے 2019 کے سلیکشن بورڈ پر عمل کیوں نہیں ہورہا؟ تحریر: فائز علی خانشاید کراچی یونیورسٹی چاہتی ہے کہ وہ اب میرٹ پر آنے والوں کو ایسی عبرت ناک مثال بنائے کہ پھر کبھی کوئی شریف اور قابل شہری اپنے میرٹ اور اہلیت […]