Categories
انکشاف ایم کیو ایم سیاست قومی سیاست کراچی

موجودہ حالات میں الطاف حسین کو نوجوانوں میں مقبولیت ثابت کرنا پڑے گی، رضا ہارون

کراچی (رپورٹ: سمے وار) ماضی میں لندن میں بانی متحدہ کے قریب رہنے والے اور سابق صوبائی وزیر سابق سیکریٹری جنرل پاک سرزمین پارٹی رضا ہارون نے کہا ہے کہ عوام میں عدم موجودگی سے ایم کیو ایم کو دوبارہ قدم جمانے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، بانی متحدہ الطاف حسین صاحب […]

Categories
انکشاف ایم کیو ایم سعد احمد کراچی

انبساط ملک، ایم کیو ایم کا ایک اور بونا

سعد احمدایم کیو ایم ایسی جماعت ثابت ہو رہی ہے کہ جس میں ایسے ایسے ڈھکن رہے ہیں کہ یقین نہیں آتا، اب سب کی اصلیت کھل رہی ہے،یہ انبساط ملک کی ٹوئٹر پر تصویر ہے، جس میں موصوف نے اپنی پچھلی شناخت ایم کیو ایم لندن پر کالک پھیردی ہے، اگر اپنے ماضی سے […]

Categories
انکشاف

لیاقت علی کو گولی پشت سے لگی، قاتل سید اکبر نہیں، ڈاکٹر رضا کاظمی کا انکشاف

سمے وار ، کراچی (رپورٹ: رضوان طاہر مبین)ملک کے پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان کو گولی سامنے سے نہیں بلکہ پشت سے لگی، ان کا قاتل سید اکبر نہیں تھا، کوئی بھی قاتل واردات کرتے ہوئے اپنے بیٹے کو ساتھ نہیں لاتا۔ ان خیالات کا اظہار ممتاز محقق اور مدرّس ڈاکٹر محمد رضا کاظمی نے […]

Categories
انکشاف

”عامر خان گروپ“ کا گورنر کامران ٹیسوری پر اعتماد سے بدستور انکار!

سمے وار (خصوصی رپورٹ)گذشتہ روز گورنر سندھ کامران ٹیسوری سے متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے جن دو تہائی ارکان نے ملاقات کی اور اعتماد کا اظہار کیا ان میں سینئر ڈپٹی کنوینئر عامر خان، کشور زہرا، نسرین جلیل، محمد حسین اور دیگر شامل نہیں تھے، جب کہ مرکزی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صد […]

Categories
انکشاف

کیا مشہور شاعر منور رانا کی نظم چربہ ہے؟

سمے وار (خصوصی رپورٹ)اردو کے نام ور شاعر رانا منور کی مشہور زمانہ طویل نظم ’مہاجر ہیں مگر ہم ایک دنیا چھوڑ آئے ہیں‘ دراصل ایک اور مشہور شاعر شورش کاشمیری کی پرانی نظم کا چربہ ہے، یا یوں کہہ لیجیے کہ منور رانا نے لگ بھگ اسی موضوع پر شور ش کاشمیری کی نظم […]

Categories
انکشاف

اردو لکھتے ہوئے کی جانے والی 12 بڑی غلطیاں

تحریر: رضوان طاہر مبین اردو اس پورے خطے کی ایک اہم زبان شمار ہوتی ہے، یہی وجہ ہے کہ اسے برصغیر پاک وہند کی نہیں بلکہ ’سارک‘ ممالک کی مشترکہ زبان اور مشترکہ ورثہ بھی قرار دیا جاتا ہے۔ ایک طرف بنگلادیش میں اردو متنازع بننے کے باوجود اب بھی سانس لے رہی ہے تو […]

Categories
انکشاف

لیاقت علی خان دارالحکومت منتقل کرنا چاہتے تھے، اکبر لیاقت

کراچی (رپورٹ: رضوان طاہر مبین) شہید ملت لیاقت علی خان کے صاحب زادے اکبر لیاقت علی خان نے کہا ہے کہ ان کے والد دارالحکومت ’ہاکس بے‘ سے آگے ’بلیجی‘ کے علاقے میں منتقل کرنا چاہتے تھے، کیوں کہ یہاں شہر گنجان ہونے سے کافی مسائل پیدا ہو رہے تھے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں […]

Categories
انکشاف

پاکستان ویسا نہیں بن سکا، جیسا لیاقت علی نے چاہا تھا، اکبر لیاقت

کراچی (سمےوار رپورٹ)پاکستان ویسا نہیں بن سکا، جیسا میرے والد لیاقت علی خان نے چاہا تھا، انھوں نے اپنی ذات کے لیے کچھ نہیں رکھا، ساری دولت اور جائیداد اور جان سب کچھ اس ملک کے لیے قربان کر دیا۔ ان خیالات کا اظہار لیاقت علی خان کے صاحب زادے اکبر لیاقت علی خان نے […]

Categories
انکشاف

‘جاگیردار اسٹیبلشمنٹ گٹھ جوڑ’ کا ہر مخالف غدار قرار پایا، عالیہ امام

کراچی (رپورٹ: رضوان طاہر مبین) معروف دانش وَر ڈاکٹر عالیہ امام نے کہا ہے کہ ہمارے ہاں مختلف قوموں کے سرمایہ داروں، جاگیر داروں اور اسٹیبلشمٹ کے گٹھ جوڑ نے تین طرف اندھیرے اور ایک طرف روشنی کا نظام بنایا اور جس نے بھی اس گٹھ جوڑ کے خلاف آواز بلند کی اسے غدارِ وطن […]

Categories
انکشاف

سندھ ہائی کورٹ کے بعد سپریم کورٹ میں بھی جامعہ کراچی کی سبکی

کراچی (سمے وار رپورٹ) جامعہ کراچی کی اتنظامیہ کو سندھ ہائی کورٹ کے بعد 27 ستمبر 2022 کو سپریم کورٹ میں بھی سبکی اٹھانی پڑگئی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں دائر کی گئی آئینی پٹیشن 4597/2019 کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست مسترد کردی گئی ہے، اسلام آباد […]

Categories
انکشاف

سال بھر میں ’ڈیجیٹل بینک‘ فعال ہونے کی امید ہے، سیما کامل

کراچی (رپورٹ: رضوان طاہر مبین)ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک سیما کامل نے کہا ہے کہ امید ہے کہ ملک میں ایک سال میں بغیر برانچ کے ’ڈیجیٹل بینک‘ فعال ہوجائیں گے، انھوں نے ان خیالات کا اظہار ’سنڈے ایکسپریس‘ کو دیے گئے اپنے خصوصی انٹرویو میں کیا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اسٹیٹ بینک نے […]

Categories
انکشاف دل چسپ رضوان طاہر مبین

’گوشت کھا کے جیتا ہوں، انسان نہیں ایک چیتا ہوں!‘

تحریر: رضوان طاہر مبینآج کل پارلیمان سے متنازع اور عجیب وغریب صنف کی تبدیلی کے قانون کی بڑی چرچا ہے، جسے ’ٹرانس جینڈر بل‘ کے نام سے یاد کیا جا رہا ہے۔ متواتر اس قانون کی تکرار کے باعث ہمیں اپنے بچپن میں لے گئی۔ کیا آپ کو بچپن میں غالباً ‘آنکھ مچولی‘ رسالے میں […]

Categories
انکشاف

کیا وائس چانسلر جامعہ کراچی اور پوری سینڈیکیٹ کو توہین عدالت کا نوٹس بھجوائیں؟ سندھ ہائیکورٹ نے رجسٹرار کو طلب کرلیا

کراچی (سمے وار رپورٹ) samywar.comسندھ ہائی کورٹ نے 16 ستمبر 2022 کو وائس چانسلر جامعہ کراچی ڈاکٹر خالد محمود عراقی اور رجسٹرار ڈاکٹر عبدالوحید کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران 7 اکتوبر 2022کے لیے رجسٹرار جامعہ کراچی ڈاکٹر عبدالوحید کو پیش ہونے کا حکم دے دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس سندھ […]

Categories
انکشاف

اساتذہ اردو کے الفاظ جوڑ جوڑ کر لکھنے سے کیوں منع کرتے ہیں؟

Categories
انکشاف ایم کیو ایم پیپلزپارٹی سندھ قومی سیاست کراچی

ڈومیسائل پر اعتراض کی پٹیشن خارج، عوام مایوس

سمے وار (خصوصی رپورٹ)جسٹس عرفان سعادت پر مشتمل بینچ نے آج 8 ستمبر 2022 کو سندھ ہائی کورٹ میں ڈومیسائل پر اعتراض کی پٹیشن خارج کردی، جس میں درخواست کی گئی تھی کہ پی آر سی میں مقامی غیر مقامی کا فرق ختم ہو رہا ہے۔ پٹیشن خارج کرتے ہوئے معزز جج نے درخواست گزسار […]