سمے وار (خصوصی رپورٹ)21 دسمبر کو سندھ ہائیکورٹ کے سخت احکامات کے بعد رجسٹرار جامعہ کراچی ڈاکٹر عبدالوحید نے 26 دسمبر 2022 کو جامعہ کراچی کے سینڈیکیٹ کا اجلاس طلب کرلیا ہے، جس میں مئی 2022 کو سندھ ہائیکورٹ کی جانب سے دیے گئے فیصلے پر عمل درآمد کیا جائے گا، جس کے مطابق سینڈیکیٹ […]
Category: کراچی
سمے وار (خصوصی رپورٹ)داﺅد انجینئرنگ یونیورسٹی کے آڈیٹوریم میں الطاف حسین کی ویڈیو نشر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ گذشتہ ماہ نومبر میں ملٹی میڈیا کلاس میں کسی چند لمحات کے لیے پروجیکٹر ہیک کر کے چند لمحات کے لیے بانی متحدہ کی ویڈیو چل گئی تھی۔ انتظامیہ نے اس معاملے […]
تحریر: سعد احمدجی ہاں، آپ نے بالکل درست سمجھا، کراچی کی موجودہ سیاست میں روایتی حریف “متحدہ قومی موومنٹ” کے بحران اور انتشار سے جس طرح حافظ نعیم الرحمن اپنی جگہ بنا رہے ہیں، وہ قابل دید بھی ہے اور قابل داد بھی۔ انھوں نے جس طرح سے مختلف شعبوں میں کراچی والوں کی دکھتی […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)سندھ ہائی کورٹ نے 17 دسمبر 2022 کو منعقدہ جامعہ کراچی کے سینڈیکیٹ اجلاس کو کالعدم قرار دیتے ہوئے حکم دیا ہے کہ تین دن کے اندر دوبارہ سینڈیکیٹ بلا کر 13 مئی 2022 کو ہائی کورٹ کے فیصلے پر عمل درآمد کریں، اور 5 جنوری کو عدالت میں اس کی رپورٹ […]
تحریر: رضوان طاہر مبینپرانے محلّوں میں صرف ہمارا ماضی ہی نہیں ہوتا، بلکہ جان پہچان اور شناسائیوں کو ایک ایسا جہاں آباد ہوتا ہے ، جو وقت کے ساتھ ساتھ تبدیل ہوتا چلا جاتا ہے۔ پھر یا تو وہ بالکل ہی مٹ جاتا ہے، یا پھر اس میں اجنبیت در آتی ہے۔ یہ بھی نہ […]
تحریر :رضوان طاہر مبین1)یکم دسمبر 2022ءکی سہ پہر ’پندرھویں عالمی اردو کانفرنس‘ کے افتتاحی اجلاس میں ’منج‘ پر موجود 21 معزز مہمانان گرامی خواتین وحضرات میں اکثر غیر ملکی ملبوسات زیبِ تن کیے ہوئے تھے، زہرا نگاہ ساڑھی، کشور ناہیید، نورالہدیٰ شاہ اور اباسین یوسفزئی شلوار قمیص اور منور سعید کے ’کرتے پاجامے‘ کے سوا […]
تحریر: رضوان طاہر مبین24 دسمبر کو کراچی کے کچھ نوجوانوں نے ’یوم مہاجر ثقافت‘ منانے کا اعلان کیا، کسی واضح سیاسی اور سماجی فورم کے بغیر ’سماجی ذرایع اِبلاغ‘ (سوشل میڈیا) پر اس دن کی بازگشت واضح طور پر سنائی دی، ساتھ ہی مختلف حلقوں کی جانب سے ایک سوال بار بار پوچھا جاتا رہا […]
ہائیکورٹ کے فیصلے اور سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود ماس کمیونیکیشن کے 2019 کے سلیکشن بورڈ پر عمل کیوں نہیں ہورہا؟ تحریر: فائز علی خانشاید کراچی یونیورسٹی چاہتی ہے کہ وہ اب میرٹ پر آنے والوں کو ایسی عبرت ناک مثال بنائے کہ پھر کبھی کوئی شریف اور قابل شہری اپنے میرٹ اور اہلیت […]
کراچی (رپورٹ: سمے وار) ماضی میں لندن میں بانی متحدہ کے قریب رہنے والے اور سابق صوبائی وزیر سابق سیکریٹری جنرل پاک سرزمین پارٹی رضا ہارون نے کہا ہے کہ عوام میں عدم موجودگی سے ایم کیو ایم کو دوبارہ قدم جمانے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، بانی متحدہ الطاف حسین صاحب […]
سعد احمدایم کیو ایم ایسی جماعت ثابت ہو رہی ہے کہ جس میں ایسے ایسے ڈھکن رہے ہیں کہ یقین نہیں آتا، اب سب کی اصلیت کھل رہی ہے،یہ انبساط ملک کی ٹوئٹر پر تصویر ہے، جس میں موصوف نے اپنی پچھلی شناخت ایم کیو ایم لندن پر کالک پھیردی ہے، اگر اپنے ماضی سے […]
ایک تھی جوہر چورنگی
تحریر محمد عثمان جامعیراستوں کو ملاتی جوہر چورنگی کچھ دنوں بعد ڈھونڈے سے بھی نہیں ملے گی۔ جلد یہاں سروں پر سے گزرتا پُل ہوگا اور زیرزمین راہ گزر۔ چند ماہ قبل منظور ہونے والا یہ منصوبہ اپنی شروعات کرچکا ہے۔ کام کا آغاز منور چورنگی سے آکر جوہر چورنگی کے گلے لگ جانے والی […]
تحریر: رضوان طاہر مبینجماعت اسلامی کراچی کے سابق یوسی ناظم ولید احمد کے جواں سال بھتیجے عفان اویس کو جس طرح شاہراہِ فیصل جیسے اہم مقام پر ایسے موقع پر قتل کیا گیا جب شہر میں انگلستان کی کرکٹ ٹیم کی موجودگی کے سب۔ اضافی حفاظتی انتظامات کیے گئے تھے!یقیناً کراچی لاوارث بنایا گیا ہے […]
تحریر: سعد احمد ریاستی جبر کے محسوس اور غیر محسوس طریقے، ان دیکھے خوف، زباں بندی کی مار اور وغیرہ وغیرہ صورت حال میں گذشتہ شب ملک کی تیسری بڑی سیاسی جماعت کے تاریخی مرکز “نائن زیرو” میں پراسرار آتش زدگی ہوئی، شرم ناک بات یہ کہ بھانت بھانت کی بولیاں بولنے والے جو “قائد” […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)جسٹس عرفان سعادت پر مشتمل بینچ نے آج 8 ستمبر 2022 کو سندھ ہائی کورٹ میں ڈومیسائل پر اعتراض کی پٹیشن خارج کردی، جس میں درخواست کی گئی تھی کہ پی آر سی میں مقامی غیر مقامی کا فرق ختم ہو رہا ہے۔ پٹیشن خارج کرتے ہوئے معزز جج نے درخواست گزسار […]
تحریر: اختر شہابملک کے علمی ادبی اور صحافتی حلقوں میں جب کبھی مظلوم قومیتوں کے حقوق اورجاری ناانصافیوں کا تذکرہ کیا جاتا ہے تو اس میں بنگالیوں، بلوچوں اور دیگر مظلوم قومیتوں کا تو ذکر کیا جاتا ہے، لیکن مہاجر قوم پر نصف صدی سے بھی زائد عرصے سے ہونے والے مظالم کو نظر انداز […]