تحریر :رضوان طاہر مبین ہم یہاں ہندوستان سے ہجرت کرنے والوں کی تیسری پُشت سے تعلق رکھتے ہیں، ہمارے والدین نے اسی ملک میں اور اسی شہر کراچی میں جنم لیا ہے۔ ہم بیسویں صدی کے آخری زمانے کے ’بچے‘ ہیں۔ ہم نے صحیح معنوں میں اپنے بزرگوں میں صرف اپنی نانی ہی کو پایا، […]
