سمے وار (خصوصی رپورٹ)موجودہ صوبائی نگراں وزیر اطلاعات اور آرٹس کونسل کے مستقل صدر یا سیکریٹری رہنے والے محمد احمد شاہ نے 16 ویں عالمی اردو کانفرنس میں سے بہ تدریج اردو کو نکالنے کے ساتھ ساتھ اب پہلی بار آئین کی دفعہ 251 کے تحت نفاذ اردو کی قرارداد نکال باہر کردی۔واضح رہے 2008 […]
Author: samywar
تحریر سلمان نسیم شادکہتے ہیں جس معاشرے میں جُھوٹ، بَدزَبانی گالی گَلوج اور عدم برداشت عام ہو جائے وہاں کبھی امن و سکون نہیں ہو سکتا، ایسے معاشرے صفحہ ہستی سے مٹ جایا کرتے ہیں۔ دنیا کے ترقی یافتہ ممالک اس بے ہنگم شور کو ’’ماحولیاتی آلودگی“ قرار دے کر اس کے خلاف باقاعدہ مہم […]
تحریر: رضوان طاہر مبینگاڑی والے نے دھیان نہیں کیا تھا، بروقت بریک لگنے کے باوجود راہ گیر کو ضرب لگ ہی گئی تھی، یکایک بہت سے لوگ اس کے اردگرد جمع ہوگئے، گاڑی والے کو لعن طعن کرنے لگے، گاڑی والا بھی تھا کہ شرمندہ ہوا جاتا تھا، چوٹ زیادہ نہ تھی، آخر کو معافی […]
تحریر: رضوان طاہر مبینصاحب، زندگی تو کٹھن ہے، اور بہت کٹھن!بالخصوص ہم جیسے حساس ترین لوگوں کے لیے یہ وبال بن جاتی ہے، تاآں کہ اس میں روانی اور سکون ہو۔سو ہم جیسے تو روز کڑھتے اور جلتے رہیں گے، یہ الگ بات ہے کہ یہ جلنا کُڑھنا نہ حسد کا ہوگا اور نہ بغض […]
تحریر: سعد احمدرواں برس عالمی اردو کانفرنس 30 نومبر تا 3 دسمبر کا اعلان کرکے بہت سے لوگوں کو حیرت میں ڈال دیا ہے، کیوں کہ گذشتہ سال اگلی اردو کانفرنس کے لیے کہا گیا تھا کہ یہ 21 تا 24 دسمبر ہوگی۔لیکن جب اس سال کی اردو کانفرنس کا اعلان کیا گیا ہے تو […]
تحریر: سلمان نسیم شاد دفتر پہنچتے ہی میں نے گھنٹی بجائی۔ فوراً ہی میرا چپراسی دوڑتا ہوا آیا۔ ”سام علیکم صاب۔“ ”وعلیکم السلام۔“ ”کیا حال ہے محمد علی۔“ ”الحمدللہ آپ سناؤ صاب۔“ ”میں بھی الحمدللہ ٹھیک ٹھاک۔“ ”اچھا جلدی سے اچھی چائے پلاؤ سر میں بہت درد ہورہا ہے۔“ ”ابھی لایا صاب۔” وہ یہ کہہ […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ) ایم کیو ایم کے سابق رکن قومی اسمبلی خواجہ سہیل منصور نے نہ صرف پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کی ہے بلکہ اپنے گھر کو پیپلز پارٹی ضلع وسطی کا دفتر بھی بنادیا ہے ۔ جس پر آصف زرداری کی بہن فریال تالپور نے ان کا شکریہ ادا کیا ہے ۔ […]
تحریر: سلمان نسیم شادسنا تھا کہ زندگی بھی اپنے رنگ بدلتی ہے وہ جہاں ہماری زندگی میں خوشیاں بکھرتی ہے وہیں غم کا لاوا بھی پھٹتا ہے۔ میری زندگی میں بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔ الحمداللہ ایک پڑھے لکھے صحافتی گھرانے میں آنکھ کھولی۔ میرے والد نامی گرامی صحافی و ادیب تھے انھوں نے ہماری […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)پیپلزپارٹی کے راہ نما اور سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے گزشہ دنوں بندرگاہ پر اترنے والی بسوں کو کیش کرانے کا موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیا۔ ایک ٹوئٹ کی اور فرمایا کہ یہ بلاول زرداری کے حکم پر ہم نے منگائی تھیں، جو اب پہنچی ہیں۔ ناقدین اس قدم […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)الطاف حسین کی سیاست میں واپسی؟سینئر صحافی مظہر عباس کہتے ہیں ابھی بہت مشکل ہے، 2013ء ٹرننگ پوائنٹ تھا، جب کراچی میں تحریک انصاف کو ووٹ پڑنے پر وہ ردعمل دکھانے کی کیا ضرورت تھی، رابطہ کمیٹی کے ارکان کو بے عزت کیا گیا۔ اس سے پہلے عامر خان نے واپسی کا […]
سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)ممتاز صحافی مظہر عباس کہتے ہیں کہ 1992ءمیں آپریشن شروع ہوا تو ’ایم کیو ایم‘ کے کچھ لوگوں کا خیال تھا کہ لڑائی لڑتے ہیں، لیکن زیادہ تر ارکان کے فیصلے کے مطابق کہ فوج سے نہیں لڑ سکتے، یہ ’خود کُشی‘ ہوگا۔ تو فیصلہ ہوا اور وہ سب روپوش ہوگئے، ان […]
تحریر: سعد احمد22 اگست 2016 کی ٹوٹ پھوٹ کے دوران جب کنوینئر ڈاکٹر فاروق ستار کا دھڑا “بہادر آباد گروپ” سے الگ ہوا تھا اور دونوں جانب سے تند وتیز حملے کیے جا رہے تھے، تب اِدھر فاروق ستار کے مقابلے پر ڈاکٹر خالد مقبو صدیقی کو آگے کیا گیا تھا اور اس دوران ہی […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)جامعہ کراچی کے شعبہ آرکیٹکچر سے متعلق یہ اطلاعات سامنے آرہی ہیں کہ وہاں آج دن دیہاڑے نامعملوم افراد آئے اور طلبہ اور دیگر لوگوں کو یرغمال بنا کر فرنیچر اٹھا کر لے گئے، جس کے بعد طلبہ میں شدید غم وغصہ پایا جاتا ہے۔ طلبہ نے کہا ہے کہ شہر کی […]
سمے وار (کراچی)تحریر: رضوان طاہر مبینآپ نے آئے روز سیاسی راہ نمائوں کی بہت سی خبریں سنی ہوں گی، لیکن اس خبر کا تعلق تعلیم سے ہے، اور وہ بھی اعلیٰ تعلیم سے۔ خبر کچھ یوں ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رکن رابطہ کمیٹی اور مرکزی راہ نما کے طور پر سامنے آنے […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)“جامعہ کراچی ٹرانسپورٹ کے ایک ڈرائیور نے مبینہ طور پر دوران سفر طالبات کی وڈیو بنائی ہوئی ہیں، اعتراض کرنے پر کہا کہ اوپر سے ہدایت ہیں۔” ان باتوں کا انکشاف جامعہ کراچی کی طالبات نے “سمے وار” سے گفتگو کرتے ہوئے کہا۔یہ معاملہ جامعہ کراچی کی ایک طالبہ کی جانب سے […]