Categories
Exclusive Interesting Facts انکشاف دل چسپ عالمی منظرنامہ

دو بار ملتوی ہونے کے بعد سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا امکان؟

سمے وار (خصوصی رپورٹ)سعودی عرب کے مختلف وفود کے حالیہ دوروں کے حوالے سے بعض صحافتی حلقوں کی جانب سے یہ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ سعودی ولی عہد شاہ محمد بن سلمان جلد پاکستان کا دورہ کرسکتے ہیں۔واضح رہے اس سے پہلے مئی 2024 میں بھی ان کا یہ دورہ ملتوی ہوچکا ہے […]

Categories
Interesting Facts Karachi کراچی

کراچی میں ایک بار پھر بھائی نے سگی بہن کو مارڈالا

سمے وار (خصوصی رپورٹ)ۤآئے روز ایسے واقعات پیش آرہے ہیں، جس سے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ کراچی کو بھی ایک بہت بڑا قبائلی علاقہ بنا دیا گیا، آج دوپہر کو پیش آنے والے واقعے میں ایک مرتبہ پھر غیرت کے نام پر ملزم نے اپنی سگی بہن کو گولی مار دی ہے۔پولیس ذرائع بتاتے […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi PPP Society انکشاف پیپلز پارٹی ذرایع اِبلاغ سمے وار- راہ نمائی قومی تاریخ قومی سیاست

پیکا پر دستخط: زرداری نے “کے یو جے” کو یقین دہانیاں ہوا میں اڑا کر رکھ دیں!

سمے وار (خصوصی رپورٹ)آج ایک بار پھر اقتدار کے ایوانوں میں “ایک زرداری، سب پہ بھاری” کی مثال پھر ثابت ہوگئی۔ ابھی کراچی یونین آف جرنلسٹس (کے یو جے) نے صدر مملکت آصف علی زرداری کی جانب سے صحافیوں کو اعتماد میں لینے تک “پیکا” ترمیمی بل 2025 پر دستخط نہ کرنے کے عمل پر […]

Categories
Interesting Facts Karachi Society اچھی اردو انکشاف تہذیب وثقافت دل چسپ ذرایع اِبلاغ سمے وار- راہ نمائی کراچی

حکیم سعید کے ہمدرد میں رومن اردو، ذمہ دار کون؟

سمے وار (خصوصی رپورٹ)حکیم محمد سعید کا قائم کردہ ہمدرد فائونڈیشن پاکستان ملک کے ان چند نظریاتی اداروں میں شامل رہا ہے، جو زور شور سے نہ صرف مشرقی اقدار کی بات کرتے تھے، بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ملک کے نظریاتی تشخص کے بھی بڑے علم بردار تھے، انھی میں سے ایک جلی اور […]

Categories
Exclusive Karachi KU Society انکشاف پیپلز پارٹی تہذیب وثقافت جامعہ کراچی دل چسپ کراچی

جامعہ کراچی؛ 15 برس سے نئی کتب نہیں خریدی گئیں!

سمے وار (خصوصی رپورٹ)جامعہ کراچی قیام پاکستان کے بعد قائم ہونے والی چند نامی گرامی یونیورسٹیوں میں شمار ہوتی ہے، اس کے لیے ہندوستان کے علی گڑھ کے فارغ التحصیل اساتذہ کا بڑا مرکزی کردار تھا، اس سے قبل سندھ یونیورسٹی بھی کراچی میں ہوتی تھی۔ جامعہ کراچی میں ہندوستان سے آنے والے زعما کا […]

Categories
Exclusive Karachi KU MQM PPP PTI ایم کیو ایم پاکستان تحریک انصاف پیپلز پارٹی تحریک انصاف جامعہ کراچی سندھ کراچی

بیوروکریٹ وائس چانسلر: “بہت برا ہو گا”

سمے وار (تحریر: ڈاکٹر ریاض احمد)بہت برا ہو گا. یہی میرا جواب تھا ساتھی استاد کاشف ریاض کی وال پر جب انھوں نے لکھا “سب سے اچھی ایڈمنسٹریشن فوج کی ہے تو اگلا VC فوج سے ہونا چاہییے ۔”اس مضمون میں کوشش یہ کی گئی ہے کہ بتایا جائے کہ کیسے پیپلز پارٹی کی جانب […]

Categories
Karachi PPP Society پیپلز پارٹی سعد احمد سندھ سیاست قومی سیاست کراچی

عتیق میر صاحب! کیا چینی سرمایہ کار بھی جھوٹ بول رہے ہیں؟

(تحریر:سعد احمد)کراچی کے تاجروں نے نواز لیگ کے وفاقی وزیر احسن اقبال سے یہ کیا کہہ دیا کہ مراد علی شاہ لے لو مریم نواز دے دو، پیپلزپارٹی اوپر سے لے کر نیچے تک انگاروں پر لوٹ رہی ہے، ادھر بوکھلائے ہوئے کٹھ پتلی تاجر عتیق میر صاحب وضاحتیں دیتے پھر رہے ہیں کہ قسم […]

Categories
Exclusive India Interesting Facts انکشاف دل چسپ عالمی منظرنامہ

ہندوستان میں کتا تو بہادر مانا، لیکن کوئی مسلمان نہیں!

سمے وار (خصوصی رپورٹ)26 جنوری 2025 کو ہندوستان کے سب سے بڑے قومی دن “یوم جمہوریہ” پرجہاں روایتی طور پر مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والوں کو اعلیٰ ترین قومی اعزاز سے نوازا گیا ہے، وہیں بہادری کے حوالے سے بھی 93 مختلف شخصیات کو منتخب کیا گیا ہے۔ہندوستانی وفاقی وزارت دفاع نے ایوارڈ […]

Categories
Exclusive Karachi PPP Society انکشاف پیپلز پارٹی دل چسپ سندھ کراچی

سندھ اور پنجاب سے تعلق رکھنے والا مبینہ جوڑا کراچی میں قتل

سمے وار (خصوصی رپورٹ)پانی، بجلی، گیس اور صاف ہوا کو ترستے ہوئے شہرِ قائد کراچی ملک بھر کے جرائم پیشہ اور متنازع معاملات کی آگ میں بھی جھلسنے لگا ہے، ۤآئے روز جرگوں، کاروکاری اور قبائلی دشمنیوں کے نتیجے میں قتل وغارت اور ماوارئے قانون اقدام اور گروہی تصادم کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔گذشتہ دنوں […]

Categories
Interesting Facts MQM Rizwan Tahir Mubeen انکشاف ایم کیو ایم دل چسپ ذرایع اِبلاغ رضوان طاہر مبین قومی تاریخ کراچی مہاجرقوم

’جنگ‘اخبار اور پاکستان میں “لندن” کی تاریخ

(تحریر: رضوان طاہر مبین)کل خبر ملی کہ جنگ (لندن) بند ہوگیا۔ روایتی ذرائع اِبلاغ کے باب میں یہ ایک افسوس ناک خبر ہے، بالخصوص مطبوعہ اخبار کے حوالے سے یہ اور بھی زیادہ تشویش ناک موقع ہے۔ کہنے کو یہ ’جنگ‘ کے لندن ایڈیشن کا اختتام ہے کہ بیرون ملک ممکن ہے صورت حال یہاں […]

Categories
Karachi MQM ایم کیو ایم سندھ سیاست قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

کامران ٹیسوری نے الطاف حسین کو بھائی کہہ کر مخاطب کیا

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے گذشتہ دنوں گورنر ہاﺅس میں منعقدہ ایک تقریب میں ’مہاجر قومی موومنٹ‘ کے چیئرمین آفاق احمد کے بیان پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آفاق احمد کو تو مجھے مبارک باد دینی چاہیے تھی کہ اقتدار کے ایوانوں میں مہاجر شناخت اپنائی جا رہی ہے، […]

Categories
Exclusive Interesting Facts اچھی اردو اردوادب انکشاف تہذیب وثقافت دل چسپ ذرایع اِبلاغ قومی تاریخ ہندوستان

دنیا کی تیسری بڑی زبان ہندی یا اردو؟

سمے وار (خصوصی رپورٹ)ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق اردو کو دنیا کی ساتویں بڑی زبان قرار دیا گیا ہے، جب کہ ہندی کو دنیا کی تیسری سب سے زیادہ بولے جانے والی زبان کہا ہے، یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب بولنے کی بات ہے تو کیسے تعین ہوگا کہ اردو بولی جا […]

Categories
Interesting Facts انکشاف دل چسپ سائنس وٹیکنالوجی

چین میں کا دنیا کا سب سے بڑا ڈیم

سمے وار (خصوصی رپورٹ) چین نے اپنے صوبے تبت کے مشرقی مقام پر دنیا کے سب سے ڈیم کی تعمیر کے حوالے سے کام شروع کردیا ہے۔چینی انتظامیہ کے خبروں کے مطابق وہ لوگ یہ منصوبہ چین کے کاربن گیس کے اخراج کو ختم کرنے کے ہدف کی جانب پیش قدمی کا ایک اہم مرحلہ […]

Categories
Exclusive Society اچھی اردو انکشاف تہذیب وثقافت جیو نیوز ذرایع اِبلاغ سعد احمد سمے وار- راہ نمائی ہندوستان

اردو اور ہندی، کپل شرما بہ مقابلہ تابش ہاشمی

(تحریر: سعد احمد)گذشتہ دنوں ہندوستانی کپل شرما کامیڈی شو دیکھنے کا اتقاق ہوا، جس میں یہ دیکھ کر خاصی حیرانی ہوئی کہ ہم سے زیادہ ترقی کرنے اور ہم سے زیادہ انگریزی اثرنفوذ کے باوجود انھوں نے اپنے چینلوں پر اپنی ہندی رسم الخط کو کتنا زندہ رکھا ہوا ہے۔ مختلف مہمانوں کے سامنے کپل […]

Categories
Interesting Facts PPP Rizwan Tahir Mubeen پیپلز پارٹی سندھ قومی تاریخ قومی سیاست

یہ تو نصیب کی بات ہے!

(تحریر: رضوان طاہر مبین)میں آصفہ زرداری…! میں آج کل پاکستان کی ‘خاتونِ اول’ ہوںمیرے نانا ذوالفقار بھٹو پاکستان کے پہلے فوجی آمر جنرل ایوب خان کی کابینہ میں وزیر خارجہ بنے، پھر 1971 کے بعد ملک کے پہلے سول مارشل لا ایڈمنسٹریٹر رہے، اس کے بعد صدر اور وزیراعظم رہے،میری والدہ بے نظیر بھٹو دو […]

Verified by MonsterInsights