سمے وار (تحریر: ڈاکٹر شاہد ناصر)مقبوضہ کراچی میں کس کس چیز کا رونا روئیں ہر چیز پر باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت اور بہت خوب صورتی اور خاموشی سے قبضہ ہوتا چلا گیا ہے اور سب سے مزے کی بات ہے کہ خود جو اس شہر کے اصل وارث ہیں وہی اس سے آگاہ نہیں […]
سمے وار (تحریر: ڈاکٹر شاہد ناصر)مقبوضہ کراچی میں کس کس چیز کا رونا روئیں ہر چیز پر باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت اور بہت خوب صورتی اور خاموشی سے قبضہ ہوتا چلا گیا ہے اور سب سے مزے کی بات ہے کہ خود جو اس شہر کے اصل وارث ہیں وہی اس سے آگاہ نہیں […]
سمے وار (تحریر: تحریم جاوید)مینار پاکستان کے تاریخی میدان میں امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے خواتین کے حلقے سے خطاب کرتے ہوئے یہ کہہ کر مقبول بیانیے کے متوازی بات کرنے کی جرات کی۔انھوں نے کہا کہ اگر اسلامی نظام ہو تو خواتین کو کام کرنے کے لیے باہر نکلنے کی ضرورت […]
سمے وار (تحریر: راجہ زاہد اختر خان زادہ)یہ تقریباً بتیس برس پرانی ایک تصویر ہے، جو کبھی فریم میں بند تھی، مگر اب میری روح پر کندہ ہے۔ وہ دن جب ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین ٹنڈوالہیار پریس کلب آئے تھے۔ شہر کی فضا میں سیاست کی دھول پہلے ہی بہت تھی، لیکن […]
سمے وار (تحریر: رضوان طاہر مبین)کہتے ہیں کہ کوئی جگہ، کوئی مقام دیکھنے والوں کے لیے محض ایک جگہ ہوتی ہے، لیکن اس سے وابستہ یا اس کے قریب والوں کے لیے یہ ایک پوری ’نگری‘ کی طرح ہوتی ہے ان کی زندگی کا ایک اٹوٹ سا حصہ ہوتی ہے ہر محلے میں ہی کچھ […]
سمے وار (تحریر: معظم علی)وہ جن کی عمریں 30 سال سے زائد ہے، وہ جان سکتے ہیں کہ “گیم” پر جانا کیا ہوتا تھا۔ یہ ایک ایسی دکان ہوتی تھی جہاں ٹوکن کے عوض ہم لڑکے کچھ دیر کے لیے مختلف گیم کھیل لیا کرتے تھے۔ اس کے نتیجے میں کئی بچوں کے نظر کے […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)رواں ماہ سات تاریخ کو ایک خبر آئی کہ حکومت سندھ نے غریب اور مستحق فن کاروں، ادیبوں، شاعروں کی مالی مدد کے واسطے قائم مینجمنٹ بورڈ میں تبدیلی کر دی ہے، جس کے تحت محکمہ ثقافت و سیاحت سندھ کے ماتحت انڈومنٹ، وظیفوں کے لیے قائم مئنجمنٹ بورڈ کا 2018 کا […]
سمے وار (تحریر: رضوان طاہر مبین)ہماری کالونی، کبھی جہاں سے کوئی اجنبی شخص پوچھ گچھ کے بغیر گزر بھی نہیں سکتا تھا۔۔۔ وہاں آج ’غیر مقامیوں‘ اور بھانت بھانت کے ’آڑھے ترچھے‘ لوگوں کے دَنگے اور اچھل کود دیکھتے ہیں، تو سچ پوچھیے ہمیں بہت تکلیف ہوتی ہے۔ اور اس ساری صورت حال میں کسی […]
سمے وار بلاگ (تحریر: سعد احمد)آج نواب زادہ شہید ملت لیاقت علی خاں کا 130 واں یوم پیدائش ہے۔ وہ آج ہی کے دن مشرقی پنجاب کے ضلع کرنال میں پیدا ہوئے تھے، قائداعظم کی وفات کے بعد پاکستان کی وڈیرہ شاہی کے راستے کی آخری رکاوٹ تھے، انھیں جیسے راستے سے ہٹایا اور کس […]
سمے وار (تحریر: رضوان طاہر مبین)سماج میں کسی بھی ’کَلا‘ کے لیے اس کی قبولیت ہونا یا نہ ہونا بہت زیادہ معنی رکھتا ہے۔ اگر وہ ’کَلا‘ معاشرے میں قبول نہ ہو تو اِسے اختیار کرنے والا منہ چھپاتا پھرے گا، سب سے کترائے گا اور کبھی یہ نہیں کہے گا کہ وہ اس کام […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)متحدہ قومی موومنٹ سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر صحت نے سرویکل کینسر کی ویکسین کے لیے اپنی بیٹی کو سامنے لانے کے بعد آج پیپلپز پارٹی سے تعلق رکھنے والے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب بھی اپنی بیٹی کی ویکسین کی پوسٹ کرچکے ہیں۔ ان کی بیٹی کی تصویر میں انگلی پر […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)ڈاکٹر مبین لکھتے ہیں کہ “میں پنجاب یونیورسٹی میں بطورِ استاد پڑھا رہا ہوں۔ آج اسلامی جمیعت طلبہ نے کلاس میں آ کر طلباء کے سامنے بدتمیزی کی جس سے دورانِ لیکچر کلاس کا ماحول خراب ہوا۔ واقعہ کچھ یوں ہوا۔میرا لیکچر جوبن پر تھا دروازے سے ایک شخص بغیر اجازت اندر […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)صدر کراچی چیمبر آف کامرس جاوید بلوانی نے کہا ہے کہ کراچی کے لیڈرز اگر بزنس کمیونٹی کے ساتھ مل جائیں تبھی مسائل کا حل ممکن ہےایم کیو ایم کے پاس ایک صوبے سے زائد 22 قومی اسمبلی کی نشستیں ہیں“ایم کیو ایم” کی نشستیں اس شہر سے ہیں جو یتیم اور […]
(تحریر: ڈاکٹر شاہد ناصر)وہ نگری جہاں ساحر، گلزار اور جاوید اختر جیسے اعلیٰ پائے کے نابغے گیت لکھتے ہوں، وہاں ایسی شاعری سن کر افسوس بھی ہوتا ہے اور ہنسی بھی آتی ہے۔اور پھر اِسے نواز الدین صدیقی پر عکس بند کردیا جائے تو بات کو اہمیت دینی پڑ جاتی ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ […]
(تحریر: سعد احمد)جب سے عمران خان کی حکومت نے بچت کے نام پر علمی تہذیبی اداروں کا گلا گھونٹے کا قدم اٹھایا تب سے مقتدرہ قومی زبان (ادارہ فروغ قومی زبان) ہو یا اردو لغت اور قائداعظم اکادمی ہو یا اور کوئی وفاقی تہذیبی وعلمی مرکز۔ اس کا زوال جاری ہوگیا ہے۔سردست ہم کراچی میں […]
(بلاگ: تحریم جاوید)صدر مملکت آصف علی زرداری کے اپنے شہر نواب شاہ میں قائم شہید بے نظیر بھٹو یونی ورسٹی شہید بے نظیر آباد (نواب شاہ) میں پاکستان کی قومی زبان اردو کا شعبہ سرے سے موجود ہی نہیں ہے, جس کی بنا پرمذکورہ یونی ورسٹی سے منسلک ڈویژن (شہید بے نظیر آباد) کے چار […]