Categories
Interesting Facts MQM Rizwan Tahir Mubeen انکشاف ایم کیو ایم دل چسپ ذرایع اِبلاغ رضوان طاہر مبین قومی تاریخ کراچی مہاجرقوم

’جنگ‘اخبار اور پاکستان میں “لندن” کی تاریخ

(تحریر: رضوان طاہر مبین)کل خبر ملی کہ جنگ (لندن) بند ہوگیا۔ روایتی ذرائع اِبلاغ کے باب میں یہ ایک افسوس ناک خبر ہے، بالخصوص مطبوعہ اخبار کے حوالے سے یہ اور بھی زیادہ تشویش ناک موقع ہے۔ کہنے کو یہ ’جنگ‘ کے لندن ایڈیشن کا اختتام ہے کہ بیرون ملک ممکن ہے صورت حال یہاں […]

Categories
Exclusive Interesting Facts اچھی اردو اردوادب انکشاف تہذیب وثقافت دل چسپ ذرایع اِبلاغ قومی تاریخ ہندوستان

دنیا کی تیسری بڑی زبان ہندی یا اردو؟

سمے وار (خصوصی رپورٹ)ایک حالیہ رپورٹ کے مطابق اردو کو دنیا کی ساتویں بڑی زبان قرار دیا گیا ہے، جب کہ ہندی کو دنیا کی تیسری سب سے زیادہ بولے جانے والی زبان کہا ہے، یہاں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ جب بولنے کی بات ہے تو کیسے تعین ہوگا کہ اردو بولی جا […]

Categories
Interesting Facts انکشاف دل چسپ سائنس وٹیکنالوجی

چین میں کا دنیا کا سب سے بڑا ڈیم

سمے وار (خصوصی رپورٹ) چین نے اپنے صوبے تبت کے مشرقی مقام پر دنیا کے سب سے ڈیم کی تعمیر کے حوالے سے کام شروع کردیا ہے۔چینی انتظامیہ کے خبروں کے مطابق وہ لوگ یہ منصوبہ چین کے کاربن گیس کے اخراج کو ختم کرنے کے ہدف کی جانب پیش قدمی کا ایک اہم مرحلہ […]

Categories
Interesting Facts PPP Rizwan Tahir Mubeen پیپلز پارٹی سندھ قومی تاریخ قومی سیاست

یہ تو نصیب کی بات ہے!

(تحریر: رضوان طاہر مبین)میں آصفہ زرداری…! میں آج کل پاکستان کی ‘خاتونِ اول’ ہوںمیرے نانا ذوالفقار بھٹو پاکستان کے پہلے فوجی آمر جنرل ایوب خان کی کابینہ میں وزیر خارجہ بنے، پھر 1971 کے بعد ملک کے پہلے سول مارشل لا ایڈمنسٹریٹر رہے، اس کے بعد صدر اور وزیراعظم رہے،میری والدہ بے نظیر بھٹو دو […]

Categories
Exclusive Interesting Facts USA انکشاف ڈاکٹر شاہد ناصر سمے وار- راہ نمائی عالمی منظرنامہ

غزہ جنگ بندی معاہدہ، قطر نے خود کو پھر اہل ثابت کردیا

تحریر : ڈاکٹر شاہد ناصراسلامی دنیا میں یوں تو بہت سے ممالک قیادت کے لیے گنے جاتے ہیں، جن میں پاکستان، سعودی عرب، ترکی، ملائیشیا اور ایران کا نام تواتر سے لیا جاتا رہا ہے، لیکن کبھی آپ نے قطر کا نام نہیں سنا ہوگا، لیکن یہ سعودی عرب کے بازو میں واحد خشکی کے […]

Categories
Interesting Facts انکشاف دل چسپ

ایرانی دارالحکومت تہران سے منتقل کرنے کا اعلان

سمے وار (خصوصی رپورٹ)ایشیا کے اہم ملک ایران نے اپنا دارالحکومت تہران سے منتقل کرنے کا عندیہ دے دیا ہے، ایران کے صدر مسعود پیزشکیان نے دارالحکومت کے محل وقوع کے حوالے سے گفتگو دوبارہ چھیڑ دی ہے اور کہا ہے کہ موجودہ دارالحکومت میں وسائل اور اخراجات کے درمیان عدم توازن پیدا ہوگیا ہے، […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi Rizwan Tahir Mubeen Society اچھی اردو اردوادب انکشاف انور مقصود تہذیب وثقافت دل چسپ رضوان طاہر مبین قومی تاریخ کراچی

سترھویں اردو کانفرنس: گر تو برا نہ مانے!

تحریر: رضوان طاہر مبین’سترھویں عالمی اردو کانفرنس‘ کے چار روز میں ہونے والی 65 مختلف نشستوں کا جائزہ لیا جائے، تو اس میں صرف چھے پروگرام براہِ راست لفظِ ’اردو‘ سے آراستہ تھے، جن میں اردو میں فارسی کے رنگ، اردو فکشن، اردو تنقید، اردو کی نئی بستیاں، جاپان: اردو کی زرخیز سرزمین اور اردو […]

Categories
Exclusive Interesting Facts انکشاف قومی تاریخ

پاکستان کے 8 کون سے ائیرپورٹ غیر فعال ہیں؟

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)اس وقت 15بین الاقوامی ہوائی اڈوں سمیت مجموعی طور پر ملک کے33ایئرپورٹ میں سے آٹھ ائیرپورٹ غیرفعال ہیں، جس کی وجہ سے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان ہو رہا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق مذکورہ ہوائی اڈوں پر پروازیں نہ ہونے سے بھائی خسارہ برداشت کرنا پڑ رہا ہے، کیوں […]

Categories
Interesting Facts انکشاف قومی تاریخ قومی سیاست مسلم لیگ (ن)

شاہد خاقان عباسی کے ناکارہ جہاز

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعظم اور ممتاز سیاست دان شاہد خاقان عباسی کے حوالے سے انکشافات سامنے آئے ہیں۔ پی آئی اے کی آڈٹ رپورٹ کے مطابق ن لیگ کے پہلے دور میں شاہد خاقان عباسی ‘پی آئی اے’ کے چیئرمین بنے تو انھوں نے ہانگ کانگ کی کیتھے پیسیفک ایئر لائن کے وہ جہاز […]

Categories
Interesting Facts Karachi انکشاف کراچی

کراچی: کباڑیوں پرسختی، گاڑیوں کی چھینا جھپٹی آدھی

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے ویسٹ زون میں درجنوں کباڑیوں کی گرفتاری، مشکوک کباڑ خانوں کی پولیس کی جانب سے نگرانی کے بعد شہر میں گاڑیوں کی چھینا جھپٹی نصف رہ گئی ہے۔ڈپٹی انسپکٹر جنرل پولیس ویسٹ زون عرفان علی بلوچ کے مطابق 2023کے پہلے 10مہینوں کے دوران کراچی کے ضلع وسطی سے 34گاڑیاں چھینی […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Rizwan Tahir Mubeen انکشاف رضوان طاہر مبین

’ایکسپریس‘ میں ہماری کمائی!

تحریر: رضوان طاہر مبین2012ءتا 2024!روزنامہ ایکسپریس کے ان 12 سالوں میں ہم نے بہت کچھ سیکھا، سب سے بڑا فائدہ یہ تھا کہ ہم اپنے شعبے میں سب سے جونیر تھے، سو ہر قدم پر ہی ہمارا کچھ نہ کچھ جہل مٹتا جاتا، ورنہ ہمارے پاس فقط ڈیڑھ سال کی عملی صحافت اور چار سال […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi Society انکشاف سائنس وٹیکنالوجی سمے وار- راہ نمائی کراچی

تمباکو بیچنے والے “کینسر” کے خلاف مہم پر

سمے وار (خصوصی رپورٹ)اکتوبر کے مہینے کو چھاتی کے سرطان کا مہینا بھی قرار دیا جاتا ہے، اور اس حوالے سے مختلف غیر سرکاری تنظیمیں اپنی مہم بھی چلاتی ہیں اور ذرائع اِبلاغ پر بڑے پیمانے پر خرچ کیا جاتا ہے، رواں برس چھاتی کے کینسر کے خلاف مہم میں اس وقت دل چسپ صورت […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi انکشاف پیپلز پارٹی دل چسپ سمے وار- راہ نمائی سندھ کراچی

اسٹیل مل کی 4 ہزار ایکڑ اراضی سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا گیا

سمے وار (خصوصی رپورٹ)ماضی میں منافع بخش اور پاکستان کا فخر رہنے والی اسٹیل ملز ان دنوں زوال کی منزلیں طے کر رہی ہے، ایک طرف اس کے خساروں کی باتیں ہیں، تو دوسری طرف اس کی نج کاری کا غلغلہ۔۔۔۔ اب ایک نئی پیش رفت سامنے آئی ہے، جو اسٹیل مل کی 4 ہزار […]

Categories
Cricket Exclusive Interesting Facts انکشاف دل چسپ

کۤرکٹ میں مختلف ڈک آئوٹ کو کیا کہتے ہیں؟

سمے وار (خصوصی رپورٹ)یوں تو کرکٹ کی زبان میں اگر کوئی بلے باز بغیر کھاتا کھولے واپس لوٹ جائے یعنی صفر پر آئوٹ ہوجائے تو اسے ‘ڈک’ پر آئوٹ ہونا کہتے ہیں، لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس ڈک کی بھی آٹھ مختلف اقسام ہیں۔پہلی قسم تو نارمل ڈک ہے، لیکن اگر کوئی بلے […]

Categories
Exclusive Interesting Facts انکشاف تحریک انصاف ہندوستان

نجی جامعہ نے “ہندی” زبان میں بی ایس شروع کرادیا!

سمے وار (خصوصی رپورٹ)اسلام آباد میں قائم ْیک نجی جامعہ ْنیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لیگویجز المعروف “نمل” کی جانب سے گذشتہ دنوں ہندی زبان میں بی ایس پروگرام شروع کرائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ واضح رہے کہ یہ اعلان سبیڈائزڈ قرار دیا گیا ہےا ور اس کے لیے دیے گئے اشتہار میں اس کے […]

Verified by MonsterInsights