Categories
Exclusive Health Interesting Facts Karachi Society انکشاف دل چسپ سمے وار بلاگ کراچی

چوہوں میں اضافہ کیسے ہوا؟ چوہا مار مہم شروع کرنی چاہیے؟

(تحریر: تحریم جاوید)کبھی آپ نے محسوس کیا ہے کہ اگ ہمارے ہاں چوہوں کی تعداد میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا ہے، ایسا نہیں کہ پہلے چوہے نہیں ہوتے تھے، لیکن اکثر چھپے چھپے رہتے تھے، کون کھدروں میں ٹھیرے رہتے، راتوں کو جب غذا کی تلاش میں نکلتے تو بہت دھیرے سے اور پھرتی سے […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi PPP انکشاف پیپلز پارٹی دل چسپ سعد احمد سمے وار بلاگ کراچی مہاجرقوم

کراچی: یہاں سندھ اور پنجاب کی بسیں ملیں گی، لیکن میرے دفتر کی نہیں!

(تحریر: سعد احمد)زیادہ دن نہیں گزرے، جب کراچی میں واٹر ٹینکر، ڈمپر اور ٹرالر سے شہریوں کے کچلے جانے پر ایک احتجاجی تحریک شروع ہوئی تھی۔ ٹینکروں سے کچلے جانا تو نہیں رکا، لیکن ریاست نے یہ تحریک ضرور کچل کر رکھ دی ہے۔بہت برا حال ہے کراچی کا۔ اس احتجاج کے بعد وہ ہیوی […]

Categories
Exclusive Media Society Tahreem Javed تحریم جاوید تعلیم ذرایع اِبلاغ سمے وار بلاگ

عاطف توقیر! اوچھی حرکتیں لبرل ازم نہیں ہوتیں

(تحریر: تحریم جاوید)“ان دونوں کے بیچ چند انچ اور صدیوں کا فاصلہ ہے”پڑھیے صاحب، یہ عاطف توقیر صاحب کی ایک پوسٹ ہے، جو انھوں نے “ایکس” پر شیئر کی ہے۔عاطف توقیر ایک شاعر ہیں، لیکن وہ سیاسی اور معاشرتی موضوعات پر بھی اظہار خیال کرتے رہتے ہیں۔ نظریات کے حساب سے وہ لبرل اور سیکولر […]

Categories
Education Exclusive Interesting Facts Karachi Rizwan Tahir Mubeen Society اردوادب تہذیب وثقافت دل چسپ رضوان طاہر مبین سمے وار بلاگ مہاجرقوم

افتخار عارف ، نور جہاں کی وجہ سے مشہور ہوگئے؟

(تحریر: رضوان طاہر مبین)عمر شریف نے اپنے ایک پروگرام میں مذاق مذاق میں ہمارے سماج کا یہ بہت بڑا سچ کہہ دیا تھا کہ عام آدمی کی وجہ سے مشاعرہ کام یاب ہوتا ہے۔ شاعری کی سب سے زیادہ داد وہی دیتا ہے، جب کہ پڑھے لکھوں کی تو آپس میں لَگی ہوئی ہوتی ہے، […]

Categories
Health Interesting Facts Karachi Society انکشاف دل چسپ سمے وار بلاگ سندھ صحت کراچی مہاجرقوم

مقبوضہ کرچی اور گلیوں میں کمرشل سلینڈر!

(تحریر:ساجد احمد)گذشتہ کچھ دنوں سے روزانہ ہماری صبح بڑی دیگوں اور دیگچوں پر جہازی سائز کے چمچوں کے زور زور سے بجنے کے ساتھ ہوتی ہے۔ یہ آواز کسی پڑوسی کے گھر سے نہیں آتی، بلکہ ہماری اس بہ مشکل آٹھ سے دس فٹ چوڑی گلی میں ایک عدد ’پکوان سینٹر‘ کھولا گیا ہے، جو […]

Categories
Karachi ڈاکٹر شاہد ناصر سمے وار بلاگ سندھ قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

جس دن کراچی والا جاگا، اگلے دن حق مل جائے گا

(تحریر : ڈاکٹر شاہد ناصر)کراچی کا اصل مسئلہ کراچی والوں کی بے حسی ہے، اس بے حسی میں، میں اور آپ دونوں شامل ہیں۔ذلت، شکست اور ناکامی کوئی بڑی بات نہیں ہوتی کہ اگر آپ کو احساس ہو کہ یہ غلط ہو رہا ہے، اسے ٹھیک ہونا چاہیے، ہم کراچی والے بھی اتنی ذلتوں کے […]

Categories
Education Health Interesting Facts Society تعلیم تہذیب وثقافت دل چسپ سمے وار بلاگ صحت

چائے کے مزے پر موڈ بگاڑنے والے ‘جین زی’

تحریر: فاروق احمددنیا بھر کی نئی جنریشن المعروف جینزی میں اپنی پیش رو جنریش کی نسبت بے گانگی اور لاتعلقی کا عنصر کہیں زیادہ ہے ۔ اس کو اس طرح سمجھنے کی کوشش کیجیے کہ ایک شہر سے گزرنے یا مختصر قیام کرنے والا مسافر اپنے اردگرد سے لاتعلق رہتا ہے بہ نسبت ایک رہائشی […]

Categories
Exclusive Karachi KU PPP Society Tahreem Javed اردوادب انکشاف پیپلز پارٹی تحریم جاوید تہذیب وثقافت جامعہ کراچی دل چسپ سمے وار بلاگ سندھ کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم ہندوستان

کراچی کیسے چھینا جا رہا ہے؟

(تحریر: تحریم جاوید)رواں ماہ (جولائی 2025) میں کراچی آرٹس کونسل اور جامعہ کراچی میں بنائی گئی “شاہ عبدالطیف بھٹائی چئیر” نے ذوالفقار علی ہالیپوٹو کی کتاب “میرے حصے کا کراچی” کی تقریب رونمائی کی گئی۔ جس میں کراچی آرٹس کونسل سے ایک مرتبہ پھر کراچی کے حوالے سے مخصوص ذہنیت اور تاثر کو فروغ دینے […]

Categories
Cricket Exclusive Interesting Facts Karachi دل چسپ سمے وار بلاگ

میں نے تم سے کیاکیا، تم نے مجھ سے کیا کیا؟

(تحریر: سعد احمد)کہتے ہیں کہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم میں جگہ ملنے سے قبل مایہ ناز فاسٹ بالر وسیم اکرم کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے “پی سی بی” کے ایک کیمپ میں ٹرینگ کا موقع ملا، جس میں لیجنڈری کرکٹر جاوید میانداد کا بڑا ہاتھ تھا۔ جس کے بعد، کراچی کے […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi Media Society انکشاف دل چسپ ذرایع اِبلاغ ڈاکٹر شاہد ناصر سمے وار بلاگ قومی تاریخ کراچی

اخبارات کا ادارتی صفحہ صرف پنجاب کے کالم نگاروں کے لیے ہے؟

(تحریر وتحقیق: ڈاکٹر شاہد ناصر)اخباری کالم آج بھی ’رائے ساز‘ تصور کیے جاتے ہیں۔ بہت سے کالم نگار ٹی وی پر بھی جلوہ افروز ہوئے اور بہت سوں نے ’ڈیجیٹل‘ صحافت میں بھی اپنی جگہ بنائی۔ اخباری کالم اور کالم لکھنے والے صحافت میں رائے عامہ ہموار کرنے کے لیے اپنا ایک وسیع حلقہ اثر […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi Society انکشاف تہذیب وثقافت دل چسپ سمے وار بلاگ سمے وار- راہ نمائی سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم ہندوستان

کراچی: کیا میری کچھ شناخت نہیں؟

(تحریر: نجم السحر)ایک عام انسان کا عمومی رویہ اس کی ثقافت اور اس کے عقائد کے لیے کافی جذبات لیے ہوتا ہے۔ ہر کسی کو اپنی ثقافت بے حد عزیز ہوتی ہے۔ اور اپنی ثقافت کو عزیز رکھتے ہوئے دوسروں کے ثقافتی ورثے کی عزت کی جا سکتی ہے۔ سادہ سا قانون ہے کوئی اتنی […]

Categories
Education Exclusive Society تہذیب وثقافت دل چسپ رضوان طاہر مبین سمے وار بلاگ

”بدکلام“

(تحریر: رضوان طاہر مبین)”بدکلام“ہمارے خیال میں تہذیب کے دائرے میں اُنھیں اِس سے بہتر اور مناسب نام دیا جانا بالکل بھی ممکن نہیں ہے۔ اگرچہ وہ ”بد“ والے ’سابقے‘ کے بہت سارے زُمروں میں انگوٹھی میں کسی نگینے کی طرح فٹ بیٹھتے ہیں، جیسا کہ بدمعاش، بدمزاج، بدتہذیب، بدتمیز، بد گو، بدزبان، بد گمان، بدخیال […]

Verified by MonsterInsights