Categories
Exclusive Karachi MQM اردوادب ایم کیو ایم سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

ممتاز شاعر سلیم کوثر کی مشہور نظم “نوحہ” کراچی کے حالات سناتی ہے!

دل عجب شہر تھا اس شہر میں آبادی تھیہنسنے اور بولنے کی کس قدر آزادی تھیموسم جبر میں بھی پھول کِھلا کرتے تھےاور خوشبو کی طرح لوگ ملا کرتے تھےدل شہنشاہِ محبت تھا اور اس کے اطرافکہکشاں رقص کیا کرتی تھیاس کے آنگن میں ستاروں سے بھرے موسم کیسلسلہ وار کمک آتی تھیکشتیاں اس کے […]

Categories
Karachi MQM PTI Rizwan Tahir Mubeen ایم کیو ایم رضوان طاہر مبین سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم ہندوستان

مہاجر تشخص اور ہماری تنگ نظری

تحریر: رضوان طاہر مبینپاکستان اور بالخصوص سندھ میں جب بھی ہندوستان سے ہجرت کرکے آنے والوں کے مسائل کی بات ہوتی ہے تو کوئی نہ کوئی ان کے تشخص سے لے کر بنیادی حقوق تک پر ایسے مباحث شروع کردیتا ہے، جو پہلے ہی بیان کیے جاچکے ہوتے ہیں۔ نتیجہ کیا نکلتا ہے کہ ’نیپ‘ […]

Categories
Arsalan khan Exclusive Imran khan Karachi MQM PTI انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی تحریک انصاف سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مسلم لیگ (ن) مہاجرقوم

ایم کیو ایم کو 2014 میں “نواز حکومت” حمایت کی سزا ملی

تحریر: ارسلان خانیہ ان دنوں کی بات ہے جب خان صاحب کا جادو سر چڑھ کر نیا نیا بولنا شروع ہوا تھا ۔۔۔ “تحریک نیا پاکستان” کی جدوجہد ملک کے کونے کھُدروں سے نکل کر اسلام آباد کی شاہراہ دستور تک پہنچ چکی تھی۔ ہر طرف “حقیقی آزادی” کے ترانوں کی گونج تھی ۔۔۔دھرنا بام […]

Categories
Exclusive MQM PTI انکشاف ایم کیو ایم تحریک انصاف ڈاکٹر عارف علوی سعد احمد کراچی مہاجرقوم

صدر عارف علوی کے حلقے سے 10 برس سے لاپتا سیاسی کارکن

تحریر: سعد احمدصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گذشتہ دنوں ارشاد فرمایا ہے کہ کوئی بھی جماعت غدار اور اس کے کارکنان ملک دشمن نہیں ہیں، لیکن انھیں چاہیے کہ کراچی میں اپنے حلقہ انتخاب کی بھی کچھ خبر لیجیے جہاں سے وہ دو مرتبہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوچکے ہیں۔ماجرا کچھ یوں ہے کہ […]

Categories
Exclusive Karachi MQM PTI انکشاف ایم کیو ایم پاکستان تحریک انصاف سندھ سیاست عمران خان قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مسلم لیگ (ن) مہاجرقوم

میجر کلیم کیس اور کراچی میں 1992 کا آپریشن

تحریر: انبساط ملک، دبئی (لندن میں ایم کیو ایم کے سابق رکن رابطہ کمیٹی)20 جون 1991 کو کراچی کے علاقے لانڈھی میں فوج کی ایک گاڑی گشت پر تھی۔ علاقے کے عوام میں تشویش ہوئی اور کچھ افراد نے گاڑی کو روکا اور ان سے گشت کی وجہ دریافت کی تو فوج کی اس گاڑی […]

Categories
Karachi MQM Rizwan Tahir Mubeen ایم کیو ایم رضوان طاہر مبین قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

کیا آپ میرے ایک کاش پر غور کرنا چاہیں گے؟

تحریر: رضوان طاہر مبینکل ایم کیو ایم کے بانی چیئرمین عظیم احمد طارق کی تیسویں برسی گزری، عظیم احمد طارق کا شمار ‘ایم کیو ایم’ کے صف اول کے راہ نمائوں میں ہوتا تھا۔ انھیں قائد ایم کیو ایم کے بعد سب سے بڑا درجہ حاصل تھا، ان کے ساتھ اس وقت کے جنرل سیکریٹری […]

Categories
Exclusive India Interesting Facts Karachi MQM انکشاف رضوان طاہر مبین قومی تاریخ مہاجرقوم ہندوستان

یہ ریاست مدراس کے یتیم بچوں کی مقروض رہے گی!

تحریر: رضوان طاہر مبینافسوس کہ ہماری قومی تاریخ تو بدترین تعصب کی نذر ہو چکی ہے، کیوں کہ ہم نے ’ایک قوم‘ کہلانے کی جدوجہد صرف بٹوارے کے ہنگام تک ہی کی، یا یوں کہہ لیجیے کہ تب تک ہمارا ’مفاد‘ اسی میں تھا، سو پاکستان بن جانے کے بعد بہت جلد ہی ’تو کون […]

Categories
Karachi MQM پیپلزپارٹی جماعت اسلامی سندھ سیاست کراچی مہاجرقوم

کراچی: مردم شماری ہے یا مردہ شماری

تحریر: احتشام انور سندھ سرکار نے کراچی کی آبادی 25 لاکھ نفوس مزید کم کردی۔ خیر سے یہ خبر بھی خوب ہے گو کہ سندھ سرکار اور مقدس اداروں کی ملی بھگت سے ہونے والی اس مردہ شماری پر لوگوں کو بہت زیادہ اعتراض ہے اور مجھے خدا کا شکر ہے پہلے سے یہی امید […]

Categories
Arsalan khan Karachi MQM ایم کیو ایم سیاست کراچی مہاجرقوم

گستاخی کی ہو تو اٹھوائیے گا نہیں، بات کر لیجیے گا!

تحریر: ارسلان خان“شاید کہ اتر جائے ترے دل میں میری بات”آج کل پاکستان میں سیاسی پولرائزیشن عروج پر ہے جب کہ سندھ کے شہری علاقوں میں بسنے والا مہاجر سیاسی کنفیوژن کا شکار ۔۔۔۔مہاجروں کی “دست یاب” قیادت کا یہ حال ہے کہ اتنی بڑی کابینہ میں کوئی ایک نام ایسا نہیں ہے جس کے […]

Categories
ایم کیو ایم سعد احمد سمے وار- راہ نمائی قومی تاریخ کراچی مہاجرقوم

تنظیم اسلامی : کیسی بلندی کیسی پستی!

تحریر : سعد احمدگذشتہ دنوں تنظیم اسلامی کے موجودہ امیر شجاع الدین شیخ کی ایک ویڈیو نظر سے گزری جس میں حضرت کراچی والوں اور کراچی والوں کی ایک سیاسی جماعت پر خامہ فرسائی فرما رہے تھے، ٹھیک ہے سب کی اپنی رائے اپنے انداز ہوتے ہیں، لیکن صاحب جب آپ کسی تنظیم کے امیر […]

Categories
انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی کراچی مہاجرقوم

مکا چوک کا مُکا “کے ڈی اے” یونین میں جیت گیا!

سمے وار (خصوصی رپورٹ)چھے مارچ 2023 کو منعقد ہونے والے کے ڈی اے یونین کے انتخابات میں ایم کیو ایم کی یونین نے نہایت واضح اکثریت سے کام یابی حاصل کی ہے، ایم کیو ایم کو حاصل ووٹوں کی تعداد 800 سے زائد ہے، جب کہ باقی تمام ووٹوں کی تعداد اس سے نصف بنتی […]

Categories
انکشاف ایم کیو ایم پاکستان تحریک انصاف پیپلزپارٹی جماعت اسلامی سندھ قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

آج کراچی بولے گا؟

کراچی: شہری حاکمیت کا ہما کس کے سر بیٹھے گا؟ معاشی دارالحکومت کی نمائندگی کی خبر دینے والا بلدیاتی معرکہ آن پہنچا رضوان طاہر مبین@RizwanTahirMbin کراچی میں آج ہونے والے بلدیاتی انتخابات دسمبر 2015ءکے گذشتہ بلدیاتی انتخابات کے مقابلے میں کئی حوالوں سے متنازع، منفرد اور مختلف ہیں۔ اس میں سب سے بڑا فرق 2015ءکے […]

Categories
انکشاف ذرایع اِبلاغ قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

جاوید چوہدری نے مہاجروں کی املاک بیچنے کا مطالبہ کردیا

کراچی (سمے وار رپورٹ)کالم نگار جاوید چوہدری نے 12 جنوری 2023ءکے اپنے کالم میں اپنے تئیں معاشی تجاویز دیتے ہوئے لکھا ہے کہ ”1947ءمیں پاکستان سے 30 لاکھ خاندان ہندوستان گئے تھے، ان کی جائیداد آج بھی پاکستان میں موجود ہیں، حکومت انھیں یہ خریدنے کی اجازت دے دے۔“کیا جاوید چوہدری جیسا بلند پایہ صحافی […]

Verified by MonsterInsights