سمے وار (خصوصی رپورٹ)پیپلزپارٹی نے کراچی میں میدان خالی دیکھتے ہوئے کراچی کے نمایاں مقامات پر غیر مقامی علامات اور تنصیبات کے حوالے سے کام تیز کردیا۔ پہلے ہی کراچی کے آرٹس کونسل، گورنر ہائوس، پریس کلب اور دیگر اداروں کی طرح حالیہ تیار شدہ جوہر انڈر پاس پر بھی نیلے رنگ کے مخصوص ٹائلوں […]
Category: Karachi
سمے وار (خصوصی رپورٹ)کراچی کے ممتاز سینئر صحافی سہیل دانش نے انکشاف کیا ہے کہ ایم کیو ایم کے بانی چیئرمین عظیم احمد طارق کی بیوہ نے ملک سے باہر جاتے ہوئے مجھے اور الیاس شاکر کو بتایا کہ عظٰم طارق کو ان کے گارڈ نے قتل کیا جو چھت پر متعین تھا۔” ان خیالات […]
سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ شماریات سندھ کے اعداد و شمار نے سندھ حکومت کے امن و امان پر اربوں روپے اخراجات، ہزاروں اہلکاروں کی بھرتی اور پولیس فورس کو جدید ہتھیاروں سے لیس کیے جانے کے دعووں کی قلعی کھول دی، کراچی شہر جرائم پیشہ عناصر کا گڑھ بن گیا، جرائم کی تعداد کے لحاظ […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ) گذشتہ دنوں جامعہ کراچی کی آرٹس لابی سے 1991 کے زمانے میں بنائی گئی بانیان پاکستان کی تصاویر جامعہ کراچی کی انتظامیہ نے “رنگ برنگی” دیواریں کہہ کر مٹا دی تھیں، جس پر جامعہ کراچی ہی نہیں، شہر بھر کے سابق طالب علم جامعہ کراچی نے سخت ردعمل کا اظہار کیا […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)الطاف حسین کو کراچی، سندھ اور پاکستان کی سیاست اور تاریخ میں بانی متحدہ کے نام سے جانا جاتا ہے، 2016 سے جن کے نام لینے پر پابندی کے سبب اکثر خبروں میں ضرورت پڑنے پر انھیں بانی متحدہ کہہ کر پکارا جاتا ہے۔ لیکن یہ حیدرآباد کی سرفراز کالونی میں ‘گلشن […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)حالیہ مردم شماری میں جہاں بہت سی باتوں پر تنقید کی جارہی ہے، وہیں کراچی کی آبادی کے حوالے سے یہ تبدیلی بھی سامنے آئی ہے کہ ضلع کراچی وسطی جو ایم کیو ایم کے لیے ایک مضوط حلقے کی حیثیت رکھتا تھا، اب وہ شہر کا سب سے بڑا ضلع نہیں […]
تحریر :رضوان طاہر مبین ہم یہاں ہندوستان سے ہجرت کرنے والوں کی تیسری پُشت سے تعلق رکھتے ہیں، ہمارے والدین نے اسی ملک میں اور اسی شہر کراچی میں جنم لیا ہے۔ ہم بیسویں صدی کے آخری زمانے کے ’بچے‘ ہیں۔ ہم نے صحیح معنوں میں اپنے بزرگوں میں صرف اپنی نانی ہی کو پایا، […]
تحریر: احمر سعیدجامعہ کراچی میں “سندھی شاگرد ست” کی جانب سے سندھی ثقافت کے بڑھتے ہوئے پرچار اور اس میں شعبہ سندھی کے اساتذہ کی پشت پناہی صورت حال بگاڑ رہی ہے۔ گذشتہ چند برسوں سے پیدا ہونے والے سیاسی خلا کو باقاعدہ جامعہ کراچی کے اندر سندھی قوم پرستی کو ہوا دینے کے لیے […]
سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)بشریٰ زیدی کی بہن سیما زیدی کہتی ہیں کہ بشریٰ زیدی نے رات کو کہا کہ میں کل کالج نہیں جائوں گی، کچھ مہمان آئے بہت ہنسی مذاق کیا اور رات کو وصیت نامہ بھی لکھا بیگ میں کھلے پیسے اسے دے دینا اور کتابیں اسے دے دینا، گھر کے نیچے شادی […]
سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)انیس سو پچیاسی میں سرسید کالج کی طالبہ بشریٰ زیدی کے حادثے کے حوالے سےتنویر حسین (بہنوئی بشریٰ زیدی، شوہر سیما) کا موقف ہے کہ اس اندوہناک حادثے میں بشریٰ کے سر کے پیچھے چوٹ لگی، اسپتال لاتے لاتے ہی وہ جان سے گزر گئی۔ خون لینے کے لیے جانے لگا تو […]
سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)1985 میں سرسید کالج کی طالبہ بشریٰ زیدی کے حادثے کے حوالے سے فوٹور جرنلسٹ زاہد حسین بتاتے ہیں کہ وہ اس واقعے کے بعد شام تک صورت حال خراب ہوئی، کئی گاڑیاں جلی تھیں۔ وہ اس دن صدر سے لانڈھی جا رہے تھے کنڈیکٹر نے بقایا پانچ روپے مانگنے پر بھی […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)چھٹی جماعت کے نصاب میں حکیم سعید کے بدنما اور بھدے خاکے پر شہریوں نے شدید ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے حکام سے اس کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔“سمے وار” کو حاصل معلومات کے مطابق کراچی میں کفایت اکادمی کے تحت چھٹی جماعت کے نصاب کے لیے مرتب کی گئی […]
سمےوار (خصوصی رپورٹ)کراچی کے ساحل سی ویو پر جانے والوں نے مشاہدہ کیا کہ کراچی کے ساحل پر نہ صرف گندگی اور غلاظت کے ڈھیر زیادہ ہیں بلکہ دور سے سمندر کی لہروں کا رنگ بھی گدلا دکھائی دے رہا ہے، اور پیچھے کی لہریں حسب معمول سفید ہیں۔ لیکن اگلی لہروں کے سفید کے […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)مہاجرقومی موومٹ کے چیئرمین آفاق احمد نے ایک مرتبہ پھر بانی متحدہ الطاف حسین کے ساتھ مصالحت کا اشارہ دے دیا۔ اربن گریجویٹ فروم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ ٹھیک ہے بہت اچھی بات […]
تحریر: ڈاکٹر شاہد ناصراللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ اب کراچی میں کوئی آواز زندہ یا بولنے کے قابل باقی نہیں رہی جو زمین کے ایسے “قبضوں” کے خلاف کوئی بات بھی کر سکے، لہٰذا کام یابی سے مائی کولاچی کے مینگروز کا خاتمہ ہونے کے بعد اب خیر سے پانی کا بھی خاتمہ […]