سمے وار (خصوصی رپورٹ)کراچی میں انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے متحدہ قومی موومنٹ کے کارکن شکیل عرف بنارسی کو پیپلزپارٹی کے کارکن اعجاز عرف مشکا کے قتل کیس میں سزائے موت سنا دی ہے۔ استغاثہ عدالت میں جرم ثابت کرنے میں کام یاب رہا، جس کے نتیجے میں یہ فیصلہ سامنے آیا۔ تاہم […]
