Categories
Education Exclusive Interesting Facts Karachi PPP Rizwan Tahir Mubeen Society انکشاف پیپلز پارٹی تعلیم تہذیب وثقافت دل چسپ رضوان طاہر مبین سمے وار بلاگ سندھ کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم

کراچی میں ’مقامی‘ اور ’غیر مقامی‘ کی بحث کیسے ختم ہوگی؟

سمے وار (تحریر: رضوان طاہر مبین) کراچی میں زبانِ زد عام ہونے والی ’مقامی‘ اور ’غیر مقامی‘ کی بحث اب سندھ کی اسمبلی میں بھی پہنچ چکی ہے۔ پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے ایک صوبائی وزیر سعید غنی خاصخیلی نے اس ’اصطلاح‘ پر کافی اعتراض ظاہر کیا۔ ایک وہ ہی نہیں، اکثر وہ لوگ […]

Categories
Education Exclusive Interesting Facts Karachi Media Society اردوادب انکشاف تعلیم تہذیب وثقافت دل چسپ ذرایع اِبلاغ سمے وار بلاگ کراچی

احمد اقبال کی کاشف زبیر پر تحریر اور اس کا جواب

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)ماہ نامہ ’سرگزشت‘ اور دیگر ڈائجسٹوں کے لیے لکھنے والے ایک مقبول لکھاری کاشف زبیر (مرحوم) پر ایک بہت سینئر قلم کار احمد اقبال نے ایک تحریر لکھی، جس پر شدید ردعمل آیا، ان کے طرز تخاطب اور مندرجات پر بہت سے شائقین ادب نے افسوس کا اظہار کیا اور احمد اقبال […]

Categories
Education Exclusive India Interesting Facts Karachi Media Tahreem Javed انکشاف تحریم جاوید تعلیم تہذیب وثقافت دل چسپ ذرایع اِبلاغ سمے وار بلاگ کراچی

پاکستان آئیڈل کی بدقسمتی کیا رہی؟

سمے وار (تحریر: تحریم جاوید)ہندوستان کی نقل کرنے میں تو ہم کسی سے بھی پیچھے نہیں ہیں۔ ہندوستان نے کوئی فلم بنائی، ہم نے بھی بنالی، کچھ نہیں تو ان کے گانوں کے بول پر ہی اپنی فلم کے نام رکھ لیے جیسے ’’بہاروں پھول برسائو‘‘ اور گھر کب آئو گے ہی دیکھ لیجیےاب خیر […]

Categories
Education Exclusive Interesting Facts Karachi Media Rizwan Tahir Mubeen Society تعلیم تہذیب وثقافت جیو نیوز دل چسپ ذرایع اِبلاغ رضوان طاہر مبین سمے وار بلاگ سمے وار- راہ نمائی

ایسی صحافت کو تو دور سے سلام!

سمے وار (تحریر: رضوان طاہرمبین)سنا ہے ’روایتی صحافت‘ دَم توڑ رہی ہے، اب تو صرف اس کی اُکھڑی اُکھڑی سی سانسیں باقی رہ گئی ہیں۔ بلکہ اس میں لفظ ’روایتی‘ بھی اضافی ہے۔ اب تو سرے سے صحافت ہی ختم ہو رہی ہے۔ یہ صرف اخبار، ریڈیو، ٹی وی یا ویب سائٹ کا ’سوشل میڈیا‘ […]

Categories
Interesting Facts Karachi KU MQM PPP انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی جامعہ کراچی دل چسپ سندھ سیاست قومی تاریخ کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم

مرد کے بچے ہو تو جمعے کے سوا کسی دن ہڑتال کرکے دکھائو!

سمے وار (خصوصی رپورٹ)1972 میں جب متنازع سندھی زبان کا بل منظور کیا گیا، تو کراچی اور حیدرآباد وغیرہ میں اس کا شدید ردعمل ہوا۔ اور اس کے خلاف احتجاج شروع ہوا، اس کے باوجود 7 جولائی 1972 کو سندھی زبان کا بل صوبائی اسمبلی سے منظور کر لیا گیا۔ اس کے بعد کئی شہروں […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi Media Society انکشاف تعلیم تہذیب وثقافت دل چسپ ذرایع اِبلاغ کراچی

شہید برہان وانی کی برسی اور پھر سری لنکن رقص؟

سمے وار (خصوصی رپورٹ)کراچی آرٹس کونسل میں کشمیری حریت پسند رہنما شہید برہانی وانی کی 10 ویں برسی کی مناسبت سے آج منگل 7 جولائی 2026، کو سہ پہر چار بجے حسینہ معین ہال میں ایک پروگرام کرایا جا رہا ہے۔ جس میں کُل جماعتی حریت کانفرنس، جموں و کشمیر کے کنوینئر غلام محمد صفی، […]

Categories
Education Exclusive Interesting Facts Karachi PPP انکشاف پنجاب پیپلز پارٹی دل چسپ سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست

زِندان میں بھٹو کو 12 لاشوں کا خیال آیا؟

سمے وار (تحریر: اظہار الحق)مہینا مارچ کا تھا۔ تاریخ 23 تھی۔ سال 1973ء تھا۔ لیاقت باغ راول پنڈی میں نیشنل عوامی پارٹی کا جلسہ تھا۔ بھٹو صاحب کی ایجاد کردہ ”فیڈرل سکیورٹی فورس‘‘ نے جلسے پر فائر کھول دیا۔ آناً فاناً ایک درجن نہتے افراد موت کے گھاٹ اتر گئے۔ قتل ہونے والے تقریباً سارے […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi MQM PPP انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی دل چسپ سعد احمد سندھ سیاست قومی تاریخ کراچی مہاجرقوم

جب ‘متحدہ’ کے سندھی امیدواروں نے ٹکٹ واپس کر دیے!

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)سندھی اخبار “کاوش” کے سابق صحافی عاجز جمالی کہتے ہیں کہ 2002 کے انتخابات سے پہلے کراچی پریس کلب میں متحدہ کے قائد الطاف حسین نے خطاب کیا، اس وقت انھوں نے سندھی بلوچ رابطہ کمیٹی بنائی ہوئی تھی، عبدالخالق بلوچ اس کے کنوینر تھے۔ انھوں نے ہی ہمیں بلایا تھا کہ […]

Categories
Exclusive Karachi Media PPP Saad Ahmad پیپلز پارٹی دل چسپ ذرایع اِبلاغ سمے وار بلاگ سندھ سیاست کراچی

کیا بلاول سے آخری ملاقات ہے؟

سمے وار (تحریر: سعد احمد) خبر کیا ہوتی ہے؟ کوئی نئی بات، اچنبھی کی چیز، کوئی تبدیلی کوئی اعلان، کوئی منفرد چیز۔ ہے ناں! لیکن ہم دیکھتے ہیں کہ پیپلز پارٹی کے چھوٹے بڑے لوگ جب اپنے چیئرمین بلاول زرداری سے ملاقات کرتے ہیں تو ایک تصویر ضرور ہر بار کھچنواتے ہیں۔ چلیے اس میں […]

Categories
Exclusive Karachi KU MQM Rizwan Tahir Mubeen انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی جامعہ کراچی جماعت اسلامی رضوان طاہر مبین سمے وار بلاگ سندھ قومی تاریخ کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم

’ایم کیو ایم‘ کے 15 بنیادی جرائم

سمے وار (تحریر: رضوان طاہر مبین)’ایم کیو ایم‘ نے اپنے تیس، چالیس سالوں میں مہاجر قوم یا کراچی والوں کو کیا دیا؟کراچی نے ’متحدہ‘ کی وجہ سے کیا کھویا اور کیا پایا؟کراچی کی سیاسی تاریخ کا یہ سوال جتنا اہم اور دل چسپ ہے، اس کا جواب ملنا اتنا ہی پیچیدہ اور مشکل محسوس ہوتا […]

Categories
Education Exclusive Interesting Facts Karachi KU MQM PPP Society انکشاف ایم کیو ایم پنجاب پیپلز پارٹی تعلیم تہذیب وثقافت جامعہ کراچی جماعت اسلامی سندھ قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم

جامعہ کراچی: پہلی گولی سے مورچہ بند فائرنگ تک!

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)جب پاکستان قائم ہوا تو یہاں دیگر شعبہ جات کی طرح تعلیم کے شعبے میں بھی کافی خلا موجود تھا، جسے علی گڑھ سے فارغ التحصیل بہت سے علما اور ماہرین نے پر کیا، انھی میں سے ایک شخصیت ابوبکر احمد حلیم عرف ابا حلیم بھی تھے، جنھوں نے کراچی میں سول […]

Categories
Exclusive Karachi MQM انکشاف ایم کیو ایم سمے وار بلاگ قومی سیاست کراچی

کیا حماد صدیقی الطاف حسین کا نظریہ آگے بڑھائیں گے؟

رپورٹ :اظفر الاشفاقمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان ایک بار پھر اپنی اندرونی اختلافات کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی ہوئی ہے، تاہم سینئر کارکنان پرامید ہیں کہ سابق کراچی تنظیمی کمیٹی (کے ٹی سی) کے انچارج حماد صدیقی کی ایک دہائی بعد واپسی سے پارٹی کے تنظیمی ڈھانچے کو نمایاں تقویت ملے گی۔گزشتہ کئی ہفتوں […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi MQM PPP انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی دل چسپ سندھ سیاست قومی سیاست کراچی

وہ مرنے والے “ساتھیوں” کا گوشت کھا کر زندہ رہا!

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)نور محمد عرف بابا لاڈلا لیاری کی ان تنگ و تاریک گلیوں کی دین تھا، جہاں غربت نسل در نسل انسانوں کو اپنی زنجیروں میں جکڑتی چلی آئی تھی۔ اس کا باپ غلام حسین ایک منشیات فروش تھا، جسے پولیس نے کئی بار گرفتار کیا۔ غلام حسین نے ایک بار ایک کشتی […]

Categories
Exclusive Karachi KU MQM PPP انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی جامعہ کراچی سندھ سیاست قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مسلم لیگ (ن) مہاجرقوم

کتاب میں پہلی بار حقائق سامنے لایا، ندیم نصرت

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)سابق کنوینئر متحدہ قومی موومنٹ اور الطاف حسین کے سابق پولیٹکل سیکریٹری ندیم نصرت نے اپنی کتاب “تاریخ کا قرض” کی اشاعت کا اعلان کردیا ہے۔ جس میں انھوں نے لندن میں قتل ہونے والے ڈاکٹر عمران فاروق کی روپوشی کے حوالے سے بھی لکھا ہے۔ندیم نصرت کا دعویٰ ہے کہ ان […]

Categories
AI Artificial Intelligence Education Exclusive Interesting Facts Karachi Society انکشاف اے آئی تعلیم تہذیب وثقافت دل چسپ سائنس وٹیکنالوجی کراچی

جب میں نے کمپیوٹر سے دوستی کی

سمے وار (تحریر: انور اقبال)1987 کا ایک دن تھا۔ کراچی کی صبح ابھی پوری طرح جاگی بھی نہ تھی کہ میں دفتر جانے کی تیاری کر رہا تھا۔ زندگی کے اس مرحلے میں نہ سفید بال تھے، نہ تجربوں کا اتنا بوجھ، نہ ہی یہ اندازہ تھا کہ آنے والے برسوں میں دنیا کتنی تیزی […]

Verified by MonsterInsights