تحریر: سہیل یعقوبمغلوں نے ہندوستان پر انگریزی زبان کے بل بوتے پر حکومت کی اور انگریزوں نے فارسی زبان کے سہارے ہندوستان پر حکومت کی۔ آپ یقیناً یہ سوچ رہے ہونگے کہ میں یہ کیا اول فول لکھ رہا ہوں۔ سب کو پتہ ہے کہ انگریزی انگریزوں کی زبان ہے اور مغل دور میں دربار […]
Author: samywar
تحریر: سعد احمدصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گذشتہ دنوں ارشاد فرمایا ہے کہ کوئی بھی جماعت غدار اور اس کے کارکنان ملک دشمن نہیں ہیں، لیکن انھیں چاہیے کہ کراچی میں اپنے حلقہ انتخاب کی بھی کچھ خبر لیجیے جہاں سے وہ دو مرتبہ رکن قومی اسمبلی منتخب ہوچکے ہیں۔ماجرا کچھ یوں ہے کہ […]
تحریر: زارا مظہرکسی زمانے میں جن اشیائے صَرف کو آسائشات سمجھا جاتا تھا رفتہ رفتہ وہ سب ہماری ضروریات کا روپ دھار چکی ہیں۔ آپ سب پڑھنے والے ذرا ماضی قریب میں جھانکیں تو یاد آئے گا کہ گھروں میں پوری فیملی کے لیے ایک ہنڈیا بنانے کا رواج تھا بیش تر گھروں میں خواتین […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)آج سے سو برس پہلے امریکا کی ایک عدالت میں غربت کی ماری ایک عورت کو پیش کیا گیا۔ اس عورت پر روٹی چوری کرنے کا الزام عائد ہوا تھا۔ جج نے جب اس غریب بوڑھی عورت کی حالت دیکھی تو مقدمہ واپس لینے کی استدعا کی، لیکن بیکری والے نے کہا […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)اسٹیٹ بینک نے پاکستان کے موجودہ قرض کی تفصیلات جاری کر دی ہیں، جس کے مطابق پاکستان کا مارچ 2023 میں مجموعی قرض 57 ہزار 122 ارب 50 کروڑ روپے تک پہنچ چکا ہے۔ بینک دولت پاکستان کے مطابق فروری 2023 میں پاکستان کا مجموعی قرض 54 ہزار 400 ارب روپے تھا۔اس […]
تحریر: انبساط ملک، دبئی (لندن میں ایم کیو ایم کے سابق رکن رابطہ کمیٹی)20 جون 1991 کو کراچی کے علاقے لانڈھی میں فوج کی ایک گاڑی گشت پر تھی۔ علاقے کے عوام میں تشویش ہوئی اور کچھ افراد نے گاڑی کو روکا اور ان سے گشت کی وجہ دریافت کی تو فوج کی اس گاڑی […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)گذشتہ 48 گھنٹوں سے پاکستان میں عمران خان کی گرفتاری کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کی بنا پر موبائل فون کی انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر معطل ہے، جب کہ دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر بھی روک لگائی گئی ہے۔ اس بنا پر فری لانسنگ وہب سائٹس نے پاکستان […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی گرفتاری کے خلاف ملک بھر میں بے امنی کی لہر سے جہاں ملکی معیشت کو نقصان پہنچ رہا ہے، وہیں مختلف شہروں میں موبائل براڈ بینڈ انٹرنیٹ خدمات کی فراہمی دوسرے روز بھی معطل ہے۔ اس دوران ٹیلی کام کمپنیوں […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ)کنٹونمنٹ بورڈ کلفٹن (سی بی سی) کے علاقے چانڈیو ویلیج نزد خیابان جامی میں تجاوزات قرار دے کر کچھ عرصے قبل مسمار کی گئی دکانیں دوبارہ تعمیر کی جا رہی ہیں، جس پر لوگوں ںے مطالبہ کیا ہے کہ اس کا نوٹس لیا جائے۔ پنجاب چورنگی انڈر پاس کے پنجاب کالونی جانے […]
تحریر: رضوان طاہر مبینکل ایم کیو ایم کے بانی چیئرمین عظیم احمد طارق کی تیسویں برسی گزری، عظیم احمد طارق کا شمار ‘ایم کیو ایم’ کے صف اول کے راہ نمائوں میں ہوتا تھا۔ انھیں قائد ایم کیو ایم کے بعد سب سے بڑا درجہ حاصل تھا، ان کے ساتھ اس وقت کے جنرل سیکریٹری […]
سمے وار ،(خصوصی رپورٹ) ۔عید آئی ہے زمانے میں بچپن میں ہم بڑے چائو سے نہ صرف عید کارڈ خریدتے تھے بلکہ ان پر بڑے دل چسپ اشعار بھی لکھتے تھے جو کارڈ دینے والوں کے لیے ہمارے تعلقات اور جذبات کا اظہار بھی ہوتے تھے ۔ آج ہم نے اسی مناسبت سے چند مقبول […]
یادوں میں بجتا سائرن
تحریر: زارا مظہرخواتین جب اپنے گھر بار والی ہو جائیں تو ہر خوشی کے موقع پہ اپنے والدین کے گھر کے طور طریقوں کو یاد کرتی رہتی ہیں مہینہ بھر اپنی رحمتیں برسا کے رمضان رخصت ہوا چاہتا ہے آج چاند نکلنے نہ نکلنے کی تکرار شروع ہو جائے گی ۔ چاند ماموں کے چھپنے […]
چاند رات
تحریر: نجم السَّحر یہ چھوٹی چھوٹی ہجرتیں بھی بڑا نقصان کرتی ہیں۔ اب دیکھیے ناں بیس سال پہلے کی، پرانے شہر سے نئے شہر کی طرف ایک چھوٹی سی نقل مکانی نے کیا غضب کیا ہم اپنی لاکھوں کی چاند رات کہیں پیچھے ہی چھوڑ آئے۔ عید کارڈ کے اسٹال فٹ پاتھ کی رونق آرٹیفیشل […]
تحریر: رضوان طاہر مبینافسوس کہ ہماری قومی تاریخ تو بدترین تعصب کی نذر ہو چکی ہے، کیوں کہ ہم نے ’ایک قوم‘ کہلانے کی جدوجہد صرف بٹوارے کے ہنگام تک ہی کی، یا یوں کہہ لیجیے کہ تب تک ہمارا ’مفاد‘ اسی میں تھا، سو پاکستان بن جانے کے بعد بہت جلد ہی ’تو کون […]
سمے وار (خصوصی رپورٹ) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 1973ء کے آئین کی گولڈن جوبلی کے موقع پر 50روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کا آئین 10 اپریل 1973ء کو منظور کیا گیا تھا۔ 2023ء اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین کی گولڈن جوبلی کا سال ہے۔ اس خصوصی موقع کی […]