Categories
Exclusive Interesting Facts Society انکشاف تعلیم تہذیب وثقافت خواتین دل چسپ سمے وار بلاگ سمے وار- راہ نمائی

باپ کی گود کے لیے دادا کی موت ضروری!

سمے وار (تحریر: رعایت اللہ فاروقی)ہم پختونوں کے متعلق یہ بات مشہور ہے کہ یہ اکثر و بیشتر طیش کی حالت میں ہوتے ہیںفی الحقیقت ہے بھی ایسا ہیمگر اس کی وجہ یہ ہرگز نہیں کہ طیش ان کے خون میں پایا جاتا ہےاس کے پیچھے بنیادی وجہ جہالت ہےچناں چہ یہ طیش نظر بھی […]

Categories
Education Exclusive History of Pakistan Interesting Facts پنجاب سمے وار بلاگ سیاست قومی تاریخ ہندوستان

کیا پورا پنجاب پاکستان کو مل جاتا؟

سمے وار (تحریر: محمد حمزہ شفیق)پنجاب کی تقسیم کے وقت انگریز سرکار نے بدترین نا انصافی سے کام لیا۔صرف اس غیر منصفانہ تقسیم کی وجہ سے براہِ راست دس لاکھ مسلمان شہید ہوئے ۔مسلم اکثریتی علاقے جو بھارت میں شامل کیے گئے ان میں پورا ضلع گورداس پور اس کی صرف ایک تحصیل شکر گڑھ […]

Categories
Education Exclusive History of Pakistan Interesting Facts انکشاف تہذیب وثقافت دل چسپ سمے وار بلاگ قومی تاریخ ہندوستان

گاندھی کا سوگ پاکستان نے بھی منایا

سمے وار (تحریر: قاسم سلیم)گاندھی پاکستان کا ہیرو ہے لیکن اسے پاکستان میں بھلا دیا گیا، مہاتما گاندھی نے اپنی زندگی کا بڑا حصہ بھوک ہڑتالوں میں گزارا لیکن انکی آخری بھوک ہڑتال پاکستان کے لیے تاریخ میں درج ہوئی۔جب تقسیم ہوئی تو متحدہ ہندوستان میں کل 400 کروڑ کا کیش تھا اور پاکستان کو […]

Categories
Education Society تعلیم سمے وار بلاگ

زمین کی ملکیت کے کاغذات کسی کے پاس نہیں

سمے وار (تحریر: محمد امین الدین)دوستو! حقائق سے آپ نظریں چُرا لیجئے ۔ آنکھیں بند کر لیجئیے ، جذباتی جملے اور شدید غصے کا اظہار کر لیجئے، فوری توجہ کی منتظر فائیلوں کو غیر ضروری انبار میں دبا دیجیے۔ مگر یاد رکھیے ۔ زندگی، سماج اور تہذیب اپنے فطری بہاؤ کے ساتھ چلتے ہیں ۔ […]

Categories
Education Exclusive India Interesting Facts Karachi Media Society Tahreem Javed انکشاف تحریم جاوید تعلیم تہذیب وثقافت دل چسپ ذرایع اِبلاغ سمے وار بلاگ سمے وار- راہ نمائی قومی تاریخ قومی سیاست ہندوستان

پرانے ملی نغموں کی جگہ بے رنگ نغمے؟

سمے وار (تحریر: تحریم جاوید)باجے بجاتی چودہ اگست اور اصلی چودہ اگست میں وہی فرق ہے جو آزادی اور ’’آزاری‘‘ میں ہوتا ہے۔۔۔ زمانہ بدلتا ہے، رنگ اور ساز بھی بدلتے ہیں، لیکن بنیادیں تو برقرار رہنی چاہیے، نئی تعمیر پرانی بنیادوں پر ہی ہو تو کسی کو بھلا کیا اعتراض ہوسکتا ہے۔۔۔جیسے ہمارے طور […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi Media انکشاف تہذیب وثقافت دل چسپ سمے وار بلاگ کراچی

کلفٹن کا ہندو قبرستان

سمے وار (تحریر:عبدالوہاب سلیمان عبداللہ)کراچی کے مصروف ترین علاقوں میں شمار ہونے والے کلفٹن میں ایک ایسا قدیم قبرستان موجود ہے جس کے بارے میں بہت کم لوگ جانتے ہیں۔ حیرت انگیز بات یہ ہے کہ یہ قبرستان ضیاء الدین اسپتال سے مشرق کی جانب شارع غالب پر، بلاول چورنگی سے کچھ پہلے صرف نصف […]

Categories
Education India Interesting Facts Karachi PPP Society انکشاف پیپلز پارٹی تعلیم دل چسپ سعد احمد سمے وار بلاگ سندھ سیاست قومی تاریخ کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم ہندوستان

صنعتیں سندھ میں کیوں نہ لگیں؟

سمے وار (مرسلہ: سعد احمد)صوبۂ سندھ، صوبہ بھی نہیں تھا۔ جب قیامِ پاکستان کی بنیاد رکھی گئی تب یہ صوبہ بنا۔ ورنہ سندھ کو تو بمبئی نے خود میں ضم کیا تھا۔ بمبئی اتنا طاقت ور تھا اور کراچی پہلے سے بمبئی کا حصہ تھا۔ جب پرانی باتیں کرنی ہیں تو ان باتوں پر بھی […]

Categories
Education Exclusive Interesting Facts Karachi Media Rizwan Tahir Mubeen Society انکشاف اے آئی تعلیم تہذیب وثقافت دل چسپ رضوان طاہر مبین سمے وار بلاگ

دُہری نوکری یا دو بیویاں رکھنا؟

سمے وار (تحریر: رضوان طاہر مبین) ’دُہری ملازمت‘ آپ کے لیے ایک بڑا سکون بھی ہو سکتی ہے اور بھرپور اذیت بھی۔ دوسری ملازمت کرنے میں سکون یہ ہوتا ہے کہ اگر آپ کی ایک ملازمت چُھوٹ جائے، تو دوسری ملازمت کے ذریعے آپ اپنی ’گزر بسر‘ تو کر ہی سکتے ہیں، لیکن دوسری طرف […]

Categories
Education Exclusive Health Interesting Facts Karachi Media MQM PPP Saad Ahmad Society انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی تعلیم تہذیب وثقافت جامعہ کراچی دل چسپ سعد احمد سمے وار بلاگ سندھ کراچی مہاجرقوم

جامعہ کراچی: سیاہ بینر والے سوچیں کل کون آنے والا ہے؟

سمے وار (تحریر: سعد احمد)جامعہ کراچی میں موجودہ وائس چانسلر ڈاکٹر خالد محمود عراقی کی رخصتی پر سیاہ بینر آویزاں ہیں، جس پر مختلف طرح کے اشعار اور ان کی رخصتی پر اظہار اطمینان اور یوم نجات کی طرح کی باتیں لکھی گئی ہیں۔ایک بینر پر رئیس الجامعہ وزیراعلیٰ سندھ کو قرار دیتے ہوئے ان […]

Categories
Education Exclusive Interesting Facts Karachi PPP Rizwan Tahir Mubeen Society انکشاف پیپلز پارٹی تعلیم تہذیب وثقافت دل چسپ رضوان طاہر مبین سمے وار بلاگ سندھ کراچی مہاجر صوبہ مہاجرقوم

کراچی میں ’مقامی‘ اور ’غیر مقامی‘ کی بحث کیسے ختم ہوگی؟

سمے وار (تحریر: رضوان طاہر مبین) کراچی میں زبانِ زد عام ہونے والی ’مقامی‘ اور ’غیر مقامی‘ کی بحث اب سندھ کی اسمبلی میں بھی پہنچ چکی ہے۔ پیپلز پارٹی سے تعلق رکھنے والے ایک صوبائی وزیر سعید غنی خاصخیلی نے اس ’اصطلاح‘ پر کافی اعتراض ظاہر کیا۔ ایک وہ ہی نہیں، اکثر وہ لوگ […]

Categories
Education Exclusive Interesting Facts Karachi Media Society اردوادب انکشاف تعلیم تہذیب وثقافت دل چسپ ذرایع اِبلاغ سمے وار بلاگ کراچی

احمد اقبال کی کاشف زبیر پر تحریر اور اس کا جواب

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)ماہ نامہ ’سرگزشت‘ اور دیگر ڈائجسٹوں کے لیے لکھنے والے ایک مقبول لکھاری کاشف زبیر (مرحوم) پر ایک بہت سینئر قلم کار احمد اقبال نے ایک تحریر لکھی، جس پر شدید ردعمل آیا، ان کے طرز تخاطب اور مندرجات پر بہت سے شائقین ادب نے افسوس کا اظہار کیا اور احمد اقبال […]

Categories
Education Exclusive Interesting Facts Media Rizwan Tahir Mubeen انکشاف جیو نیوز دل چسپ ذرایع اِبلاغ رضوان طاہر مبین سمے وار بلاگ

کیا کالم نگاری ختم ہوئی؟

سمے وار (تحریر: رضوان طاہر مبین)حسن نثار، ہارون الرشید، اوریا مقبول جان کے بعد جاوید چوہدری جیسے کالم نگار بھی اب کالم نگاری کی دنیا میں ”زندہ دروگور“ ہو چکے ہیں!جی ہاں! اور ستم صرف یہ نہیں ہے کہ اردو کالم نگاری کے یہ نمایاں ترین پانچ کالم نگار ’کالمی دنیا‘ سے بے دخل ہیں، […]

Categories
Exclusive Interesting Facts انکشاف دل چسپ ڈاکٹر شاہد ناصر سمے وار بلاگ

خطے میں ایرانی پراکسیز کتنی مختلف ہیں؟

سمے وار (تحریر: ڈاکٹر شاہد ناصر)یہ ہماری بدقسمتی ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی عارضی ثابت ہوئی اور اب ایک بار پھر دونوں نے ایک دوسرے کے خلاف کارروائیاں شروع کر دی ہیں۔ موجودہ لہر کی ابتدا ایران پر 8 جولائی کو امریکی حملوں کے بعد ہوئی کہ جب امریکی حکام نے […]

Categories
Education Exclusive India Interesting Facts Karachi Media Tahreem Javed انکشاف تحریم جاوید تعلیم تہذیب وثقافت دل چسپ ذرایع اِبلاغ سمے وار بلاگ کراچی

پاکستان آئیڈل کی بدقسمتی کیا رہی؟

سمے وار (تحریر: تحریم جاوید)ہندوستان کی نقل کرنے میں تو ہم کسی سے بھی پیچھے نہیں ہیں۔ ہندوستان نے کوئی فلم بنائی، ہم نے بھی بنالی، کچھ نہیں تو ان کے گانوں کے بول پر ہی اپنی فلم کے نام رکھ لیے جیسے ’’بہاروں پھول برسائو‘‘ اور گھر کب آئو گے ہی دیکھ لیجیےاب خیر […]

Categories
Education Exclusive Interesting Facts Karachi Media Rizwan Tahir Mubeen Society تعلیم تہذیب وثقافت جیو نیوز دل چسپ ذرایع اِبلاغ رضوان طاہر مبین سمے وار بلاگ سمے وار- راہ نمائی

ایسی صحافت کو تو دور سے سلام!

سمے وار (تحریر: رضوان طاہرمبین)سنا ہے ’روایتی صحافت‘ دَم توڑ رہی ہے، اب تو صرف اس کی اُکھڑی اُکھڑی سی سانسیں باقی رہ گئی ہیں۔ بلکہ اس میں لفظ ’روایتی‘ بھی اضافی ہے۔ اب تو سرے سے صحافت ہی ختم ہو رہی ہے۔ یہ صرف اخبار، ریڈیو، ٹی وی یا ویب سائٹ کا ’سوشل میڈیا‘ […]

Verified by MonsterInsights