Categories
Exclusive Karachi انکشاف سندھ قومی تاریخ قومی سیاست کراچی

امریکا جانے والے 300 میں سے 150 مسافر غیر قانونی تھے!

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)ممتاز صحافی مظہر عباس اپنے ایک انٹرویو میں بتاتے ہیں کہ کراچی میں 1978ءمیں پہلا بڑا فرقہ وارانہ فساد لسبیلہ، گولی مار میں ہوا تھا، یہ باقاعدہ ’اسٹریٹ فائٹ‘ تھی، جس میں آٹھ، دس لوگ مارے گئے تھے۔ لسانی فسادات سے پہلے یہ 1982 تک یہ سلسلہ رہا، نئی مذہبی تنظیمیں سامنے […]

Categories
Exclusive Interesting Facts Karachi PPP انکشاف پیپلز پارٹی دل چسپ سندھ کراچی

حادثے میں ملوث ڈمپر کون سے ادارے کا نکلا؟

سمے وار (خصوصی رپورٹ)بڑے شہروں کی مصروف سڑکوں پر دن کے اوقات میں بھاری گاڑیوں پر قدغن ہوتی ہے، لیکن کراچی شہر گذشتہ کچھ عرصے سے آبادی کے بڑھتے ہوئے دباﺅ اور تجاوزات کے ساتھ ساتھ ٹریفک جام اور بھاری گاڑیوں کے حادثات سے جھوجھ رہا ہے۔ چوبیس گھنٹے کنٹینر، واٹر ٹینکر اور پنجاب جانے […]

Categories
Exclusive Karachi PTI انکشاف ایم کیو ایم پاکستان تحریک انصاف دل چسپ ذرایع اِبلاغ ڈاکٹر شاہد ناصر سندھ قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

کراچی والوں کے لیے “ڈان گروپ” بھی اندھا ہے؟

تحریر: ڈاکٹر شاہد ناصرآج عام انتخابات کو ایک سال مکمل ہونے پر حکم راں اتحاد جہاں “یوم خوشی” منا رہا ہے، وہیں تحریک انصاف اس دن پر احتجاج کر رہی ہے۔ حکومت پاکستان نے “ڈان” کے سوا تمام بڑے اردو انگریزی اخبار کو پورے صفحہ اول کا ایک اشتہار دیا ہے۔ اب “ڈان” نے شاید […]

Categories
Exclusive Karachi MQM PPP انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی تہذیب وثقافت جامعہ کراچی سندھ قومی تاریخ قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

کراچی کے تعلیمی اداروں سے کراچی والے پھر بے دخل!

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے تعلیمی اداروں میں داخلوں کے مسائل سے شروع ہونے والی سیاسی تبدیلی ایک بار پھر 1980 اور1970 کے زمانے میں پہنچ رہی ہے، پہلے کراچی کے طلبہ کے لیے کراچی کے تعلیمی ادارے ترجیحی بنیادوں پر مل رہے تھے، رفتہ رفتہ اس پالیسی کو تبدیل کا جا رہا ہے، جامعہ […]

Categories
Karachi MQM PPP انکشاف ایم کیو ایم دل چسپ سمے وار- راہ نمائی سندھ قومی سیاست کراچی

کرایوں میں ہوش رُبا اضافہ، کراچی کی نئی بسیں دوراہے پر۔۔۔!

سمے وار (خصوصی رپورٹ)یکم فروری 2025 سے شہر قائد میں چلنے والی سرخ بسوں کے کرایوں میں بھاری اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے بعد جن بسوں میں کھوے سے کھوا چھلتا تھا، اب وہاں نشستیں خالی دکھائی دینے لگی ہیں۔سال، ڈیڑھ سال پہلے کراچی کی سڑکوں پر دکھائی دیناے شروع ہونے والی جدید صاف […]

Categories
Exclusive Karachi MQM PPP ایم کیو ایم پیپلز پارٹی سندھ قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

اپنی سابقہ جماعت پر گولا باری: تحسین عابدی شدید تنقید کی زد میں!

سمے وار (خصوصی رپورٹ)ابھی “حکومت سندھ” کی ترجمانی کی مسند ملے ہوئے دوہفتے بھی نہ ہوئے تھے کہ انھیں اپنی دیرینہ سیاسی جماعت کے اِس وقت کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کو جواب دینے کے لیے میدان میں اتار دیا گیا۔یہ ذکر ہے سیدہ تحسین عابدی کا، جو اپنے اس وقت کے چیئرمین بلاول […]

Categories
Interesting Facts Karachi کراچی

کراچی میں ایک بار پھر بھائی نے سگی بہن کو مارڈالا

سمے وار (خصوصی رپورٹ)ۤآئے روز ایسے واقعات پیش آرہے ہیں، جس سے ایسا معلوم ہوتا ہے کہ کراچی کو بھی ایک بہت بڑا قبائلی علاقہ بنا دیا گیا، آج دوپہر کو پیش آنے والے واقعے میں ایک مرتبہ پھر غیرت کے نام پر ملزم نے اپنی سگی بہن کو گولی مار دی ہے۔پولیس ذرائع بتاتے […]

Categories
Interesting Facts Karachi Society اچھی اردو انکشاف تہذیب وثقافت دل چسپ ذرایع اِبلاغ سمے وار- راہ نمائی کراچی

حکیم سعید کے ہمدرد میں رومن اردو، ذمہ دار کون؟

سمے وار (خصوصی رپورٹ)حکیم محمد سعید کا قائم کردہ ہمدرد فائونڈیشن پاکستان ملک کے ان چند نظریاتی اداروں میں شامل رہا ہے، جو زور شور سے نہ صرف مشرقی اقدار کی بات کرتے تھے، بلکہ اس کے ساتھ ساتھ ملک کے نظریاتی تشخص کے بھی بڑے علم بردار تھے، انھی میں سے ایک جلی اور […]

Categories
Exclusive Karachi KU Society انکشاف پیپلز پارٹی تہذیب وثقافت جامعہ کراچی دل چسپ کراچی

جامعہ کراچی؛ 15 برس سے نئی کتب نہیں خریدی گئیں!

سمے وار (خصوصی رپورٹ)جامعہ کراچی قیام پاکستان کے بعد قائم ہونے والی چند نامی گرامی یونیورسٹیوں میں شمار ہوتی ہے، اس کے لیے ہندوستان کے علی گڑھ کے فارغ التحصیل اساتذہ کا بڑا مرکزی کردار تھا، اس سے قبل سندھ یونیورسٹی بھی کراچی میں ہوتی تھی۔ جامعہ کراچی میں ہندوستان سے آنے والے زعما کا […]

Categories
Exclusive Karachi KU MQM PPP PTI ایم کیو ایم پاکستان تحریک انصاف پیپلز پارٹی تحریک انصاف جامعہ کراچی سندھ کراچی

بیوروکریٹ وائس چانسلر: “بہت برا ہو گا”

سمے وار (تحریر: ڈاکٹر ریاض احمد)بہت برا ہو گا. یہی میرا جواب تھا ساتھی استاد کاشف ریاض کی وال پر جب انھوں نے لکھا “سب سے اچھی ایڈمنسٹریشن فوج کی ہے تو اگلا VC فوج سے ہونا چاہییے ۔”اس مضمون میں کوشش یہ کی گئی ہے کہ بتایا جائے کہ کیسے پیپلز پارٹی کی جانب […]

Categories
Karachi PPP Society پیپلز پارٹی سعد احمد سندھ سیاست قومی سیاست کراچی

عتیق میر صاحب! کیا چینی سرمایہ کار بھی جھوٹ بول رہے ہیں؟

(تحریر:سعد احمد)کراچی کے تاجروں نے نواز لیگ کے وفاقی وزیر احسن اقبال سے یہ کیا کہہ دیا کہ مراد علی شاہ لے لو مریم نواز دے دو، پیپلزپارٹی اوپر سے لے کر نیچے تک انگاروں پر لوٹ رہی ہے، ادھر بوکھلائے ہوئے کٹھ پتلی تاجر عتیق میر صاحب وضاحتیں دیتے پھر رہے ہیں کہ قسم […]

Categories
Exclusive Karachi PPP Society انکشاف پیپلز پارٹی دل چسپ سندھ کراچی

سندھ اور پنجاب سے تعلق رکھنے والا مبینہ جوڑا کراچی میں قتل

سمے وار (خصوصی رپورٹ)پانی، بجلی، گیس اور صاف ہوا کو ترستے ہوئے شہرِ قائد کراچی ملک بھر کے جرائم پیشہ اور متنازع معاملات کی آگ میں بھی جھلسنے لگا ہے، ۤآئے روز جرگوں، کاروکاری اور قبائلی دشمنیوں کے نتیجے میں قتل وغارت اور ماوارئے قانون اقدام اور گروہی تصادم کی خبریں سامنے آرہی ہیں۔گذشتہ دنوں […]

Categories
Interesting Facts MQM Rizwan Tahir Mubeen انکشاف ایم کیو ایم دل چسپ ذرایع اِبلاغ رضوان طاہر مبین قومی تاریخ کراچی مہاجرقوم

’جنگ‘اخبار اور پاکستان میں “لندن” کی تاریخ

(تحریر: رضوان طاہر مبین)کل خبر ملی کہ جنگ (لندن) بند ہوگیا۔ روایتی ذرائع اِبلاغ کے باب میں یہ ایک افسوس ناک خبر ہے، بالخصوص مطبوعہ اخبار کے حوالے سے یہ اور بھی زیادہ تشویش ناک موقع ہے۔ کہنے کو یہ ’جنگ‘ کے لندن ایڈیشن کا اختتام ہے کہ بیرون ملک ممکن ہے صورت حال یہاں […]

Categories
Karachi MQM ایم کیو ایم سندھ سیاست قومی سیاست کراچی مہاجرقوم

کامران ٹیسوری نے الطاف حسین کو بھائی کہہ کر مخاطب کیا

سمے وار (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے گذشتہ دنوں گورنر ہاﺅس میں منعقدہ ایک تقریب میں ’مہاجر قومی موومنٹ‘ کے چیئرمین آفاق احمد کے بیان پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آفاق احمد کو تو مجھے مبارک باد دینی چاہیے تھی کہ اقتدار کے ایوانوں میں مہاجر شناخت اپنائی جا رہی ہے، […]

Categories
Exclusive Karachi MQM PPP انکشاف ایم کیو ایم پیپلز پارٹی سندھ سیاست کراچی

حکومت سندھ میں’پی ایس پی’ کے 2اور ‘متحدہ’ کے3سابق ارکان کو عہدے مل گئے!

سمے وار (خصوصی رپورٹ)حکومت سندھ نے کابینہ کو توسیع دیتے ہوئے جہاں 12 معاونین خصوصی اور 8 ترجمان شامل کیے ہیں، ان میں 2 “پی ایس پی” ارکان کے نام سامنے آئے ہیں، جب کہ 3 ارکان کا تعلق MQM سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق آٹھ ترجمانوں میں نادر نبیل گبول، سکھ دیو، بلند خان […]

Verified by MonsterInsights